Munawwar Rana passes away: منور رانا کے انتقال پر پی ایم مودی،ملکارجن کھرگے اور اکھلیش یادو نے دکھ اور تعزیت کا کیااظہار
لپٹ جاتا ہوں ماں سے اور موسی مسکراتی ہے۔ میں اردو میں غزل کہتاہوں ،ہندی مسکراتی ہے۔ اردو کے مشہور شاعر، منور رانا جی کا انتقال ادبی دنیا کا بہت بڑا نقصان ہے۔ انہوں نے اپنی شاعری سے ہندوستان کے لوگوں کے دلوں میں اپنی جگہ بنائی۔ ان کے الفاظ رشتوں کے خوبصورت تانا بانا بنتے تھے۔
How Modi won the diplomatic game in 2023 : مودی نے 2023 میں سفارتی کھیل کیسے جیتا
جس وقت ان کے ساتھی جیو پولیٹیکل میدان میں جدوجہد کر رہے تھے، اسی دوران نریندر مودی نے 2023 میں پیچیدہ اور متحرک جیو پولیٹیکل منظر نامے پر کامیابی کے ساتھ قدم جمایا۔
Bihar News: ہم بہار میں 10 لاکھ سرکاری نوکریاں فراہم کرنے کے ہدف کو تجاوز کریں گے: وزیر اعلیٰ نتیش کمار
ریاست کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے کہا کہ گرینڈ الائنس حکومت نے صرف 70 دنوں میں ایک ہی محکمے (تعلیم) میں 2 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو سرکاری ملازمتیں فراہم کرکے 'عالمی ریکارڈ' بنایا ہے۔
PM Modi’s presented Chadar for Ajmer Sharif Dargah: پی ایم مودی کی چادرخواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پرچڑھانے کے لئے جمال صدیقی کی قیادت میں قافلہ روانہ
بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدرجمال صدیقی نے دہلی میں بابا قطب شاہ کی چادرلی اورپھرنوح، الور، دوسہ اورہریانہ کے جے پورسے ہوتے ہوئے اجمیر کے لئے روانہ ہوئے۔
PM Narendra Modi inspected the Atal Setu: وزیراعظم نریندر مودی نے افتتاح کے بعد اٹل پل کا معائنہ کیا
ویڈیو فوٹیج میں پی ایم مودی اٹل پل پر چہل قدمی کرتے ہوئےدیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ پل ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے اور نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو تیز تر رابطہ فراہم کرے گا اور ممبئی سے پونے، گوا اور جنوبی ہندوستان کے سفر کے وقت کو بھی کم کرے گا۔
PM Modi Inaugurates Atal Setu: پی ایم مودی نے ہندوستان کے سب سے طویل سمندری پل کا کیا افتتاح، جانیں کیا ہے ‘اٹل سیتو’ کی خاصیت
پی ایم مودی نے جمعہ کے روز ناسک میں روڈ شو کیا۔ انہوں نے شہر کے کالارام مندر میں پوجا کی اور نیشنل یوتھ فیسٹیول میں بھی حصہ لیا۔ انہوں نے ناسک میں سوامی وویکانند کو ان کی یوم پیدائش پر بھی پھول چڑھائے۔
Ayodhya Ram Mandir: رام مندر کی تھیم والی بنارسی ساڑیوں کا خواتین میں جنون، بیرون ممالک میں بھی زبردست ڈیمانڈ، قیمت سن کر آپ رہ جائیں گے حیران
اس سے پہلے سرویش بنارسی ساڑی پر وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی ماں کی تصویر بھی کندہ کر چکے ہیں۔ وہ یہ ساڑی پی ایم کو تحفے میں دینا چاہتے تھے۔ اس نے اس ساڑی پر ماں بیٹے کی محبت کندہ کی تھی۔
PM Narendra Modi sweeps Kalaram temple: پی ایم مودی نے ناسک کے کالارام مندر میں ‘سوچھتا ابھیان’ میں حصہ لیا
مندر میں، وزیر اعظم نے بھگوان گنیش اور بھگوان رام کی 'پوجن' اور 'آرتی' سمیت دعائیں اور رسومات ادا کیں۔ چیف پجاری مہنت سدھیر داس پجاری نے رسومات ادا کیں، اور مودی نے مندر کی 'پردکشینہ' (طواف) میں حصہ لیا۔ عقیدت کی سرگرمیوں میں مشغول ہو کر، وہ 'بھجن' اور 'کیرتن' میں شامل ہوئے اور دوسرے عقیدت مندوں کے ساتھ 'تال' بجاتے رہے۔
PM Modi Mumbai Visit: ناسک میں دیکھا گیا روایت اور ٹیکنالوجی کا حیرت انگیز سنگم، پی ایم مودی نے اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے ہندی میں سنا مراٹھی میں پیش کی گئی رامائن کا یدھ کانڈ کھنڈ
وزیر اعظم مودی نے ناسک میں سوامی وویکانند کو ان کی یوم پیدائش پر پھول چڑھائے۔ شری کالارام مندر ناسک کے پنچاوتی علاقے میں گوداوری کے کنارے پر واقع ہے۔
PM Modi: پی ایم مودی نے اس جرمن گلوکار کا ویڈیو شیئر کیا، جس میں بھگوان شری رام کا خوبصورت بھجن گاتے ہوئے نظر آئیں
ایسے میں ایک بار پھر کیسینڈرا کا ہر طرف چرچا ہو رہا ہے۔ پی ایم مودی نے جو ویڈیو شیئر کیا ہے اس میں انہوں نے بھگوان شری رام پر گانا بہت خوبصورت انداز میں گایا ہے۔