Bharat Express DD Free Dish

Passes Away

دنیا بھر میں معروف ایتھلیٹ اور سب سے معمر میراتھن رنر فوجدہ سنگھ کا انتقال ایک سڑک حادثے میں ہوا۔ 114 سالہ فوجا سنگھ پیر کی صبح سیر کے لیے نکلے تھے کہ ایک تیز رفتار کار نے انہیں ٹکر مار دی تھی۔

اداکار وِشال نے سوشل میڈیا پر اپنے جذبات کا اظہار کیا۔ وِشال نے "ایکس" پر لکھا: "یہ حقیقت قبول کرنا بہت مشکل ہے کہ اسٹنٹ آرٹسٹ راجو آج صبح آریا اور رنجیت کی فلم کے لیے کار ٹاپلنگ سیکوئنس کرتے ہوئے دنیا سے رخصت ہو گئے۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے مزید لکھا:میں بھارت کے 1.4 ارب عوام کے ساتھ ان کے خاندان، نائجیریا کے عوام اور حکومت سے دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔

حمیرا اصغر علی کی موت کی خبر نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر دیا ہے۔ ان کی موت کے بارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں،

اداکارہ شیفالی زری والا کی طبیعت 11 بجے کے قریب بگڑ گئی تھی۔ سینے میں درد کی وجہ سے اس کے شوہر پیراگ تیاگی اسے قریبی اسپتال لے گئے، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

مشہورگلوکارہ گایتری ہزاریکا کا اسپتال میں آخری سانس لی۔ گلوکارہ کو کینسرتھا اوروہ علاج کے دوران زندگی کی جنگ ہارگئیں۔ اب آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے گلوکارہ کی موت پردکھ کا اظہارکیا ہے۔

نیلم بین پاریکھ کا آخری سفر کل بدھ کی صبح 8 بجے ان کی رہائش گاہ سے شروع ہوگا اور ان کی آخری رسومات ویروال شمشان گھاٹ میں ادا کی جائے گی۔

بھارت کے سابق نائب وزیر اعظم چودھری دیوی لال کے بیٹے اوم پرکاش چوٹالہ ہریانہ کے ساتویں وزیر اعلیٰ رہے تھے۔ وہ یکم جنوری 1935 کو سرسا کے گاؤں چوٹالہ میں پیدا ہوئےتھے۔

فیشن انڈسٹری کی مشہور انفلواینسر سربھی جین کی موت کی خبر نے ہرکسی کو حیران کردیا ہے۔ 30 سال کی عمرمیں سربھی نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ سربھی کی موت کی وجہ اوویرین کینسر بتائی جارہی ہے۔

قومی آواز کے چیف ایڈیٹر ظفر آغا کا دہلی میں انتقال ہو گیا۔ ان کی تدفین پریس انکلیو قبرستان میں ہوگی۔ آغا صاحب صحت سے متعلق مسائل سے دو چار تھے، لیکن وہ سچے صحافی تھے جو صحافتی اصولوں پر ہمیشہ قائم رہے۔