Bharat Express DD Free Dish

Passes Away

ڈولی کو حال ہی میں سانس لینے میں تکلیف محسوس ہورہی تھی۔جس کے بعد انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ علاج کے بعد ان میں بہتری دکھائی دے رہی تھی۔

ٹی وی انڈسٹری سے مایوس کن خبرسامنے آئی ہے۔ انوپما اورہٹلردیدی جیسے سیریلس میں نظرآئے اداکار ریتو راج سنگھ کی موت ہوگئی ہے۔ وہ 59 سال کے تھے۔

گزشتہ ہفتہ 17 فروری کو مائیک پراکٹر نے دنیا کو الوداع کہا۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کو معلومات دیتے ہوئے سابق کرکٹر کی اہلیہ مرینا پراکٹر کا کہنا تھا کہ ’انہیں سرجری کے دوران مشکل کا سامنا کرنا پڑا ۔جس کے بعد وہ بے ہوش ہو گئے اور دوبارہ نہیں اٹھے۔

فلم ’دنگل‘ میں عامرخان کی چھوٹی بیٹی کا رول ادا کرنے والی سہانی بھٹناگرکی موت ہوگئی ہے۔

اطلاعات کی نشریات اور کھیل کے مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے سمی اگنی ہوتری کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جیسے ہی مرکزی وزیر کو اس کا علم ہوا۔ انہوں نے تمام پروگرام اگلے تین دن کے لیے ملتوی کر دیے۔

بالی ووڈ اداکارہ پونم پانڈے کی اچانک موت کی خبر نے انڈسٹری کو حیران کردیا ہے۔ اداکارہ کی موت کی وجہ سروائیکل کینسر بتائی جارہی ہیں۔

مشہور شاعر منور رانا کا اتوارکی دیر رات انتقال ہوگیا۔ انہوں نے 71 سال کی عمر میں لکھنو کے پی جی آئی اسپتال میں آخری سانس لی۔

مشہوراداکارہ اور ڈائریکٹر نے دنیا کو الوداع کہہ دیا ہے۔ رام رتنم شنکرن نے 92 سال کی عمر میں دنیا کو الوداع کہہ دیا ہ۔ رام رتنم شنکرن کے انتقال سے پوری انڈسٹری میں غم کی لہر ہے۔ فینس بھی اداکار کے جانے سے کافی مایوس ہیں۔