Bharat Express

Pakistan Tehreek-e-Insaaf

توشہ خانہ معاملے میں گرفتار ہوئے عمران خان کو اٹک جیل میں رکھا گیا ہے۔ عدالت نے انہیں تین سال کی سزا سنائی ہے اورایک لاکھ روپئے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پولیس ان کی فیملی کو بھی نشانہ بنا رہی ہے۔ عمران خان نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ میری بیوی اور بہنوں کو بھی مقدمے اورگرفتاری وارنٹ کے ذریعہ دھمکایا جا رہا ہے۔

پاکستان کی پارلیمنٹ نے پنجاب اسمبلی الیکشن میں تاخیر سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے جمعرات کو ایک تجویز منظور کی۔ اس قدم کے بعد ملک کی عدلیہ اورحکومت کے درمیان تنازعہ مزید گہرا ہونے کا امکان ہے۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے قتل کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس جلد ہی زماں پارک میں ایک اور آپریشن انجام دینے والی ہے۔

Imran Khan: پاکستان میں ایک دن پہلے ہفتہ کے روز عمران خان کی گرفتاری سے متعلق پولیس اہلکار اور پارٹی حامیوں کے درمیان تصادم ہوا تھا۔ پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں بھی لے لیا تھا۔

 پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ سے عمران خان کو آج راحت ملی۔ ہائی کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کے لئے زماں پارک علاقے میں پولیس کی مہم کو روکنے کا حکم دے دیا ہے۔

عمران خان نے کہا ہے کہ جیل جانے کے لیے تیار ہوں، پتہ نہیں کہ جیل میں کیا ہوگا