Bharat Express

Pakistan Cricket Team

Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 میں حارث رؤف نے ایک بڑا ریکارڈ اپنے نام درج کرالیا ہے۔ بنگلہ دیش کے خلاف انہوں نے یہ کمال کیا۔

India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ پاکستانی ٹیم نے سپر-4 اسٹیج کے لئے اب کوالیفائی کرلیا ہے۔

ایشیا کے چوتھے مقابلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس میچ میں بارش رکاوٹ بن گئی ہے اورمیچ روک دیا گیا ہے۔

India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سری لنکا کے کینڈی میں 2 ستمبر کو مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں بارش سے خلل پڑنے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے اور ایسے میں میچ منسوخ بھی ہوسکتا ہے۔

پاکستان کے کپتان بابراعظم نے کہا کہ ایشیا کپ کے پہلے میچ میں نیپال پر 238 رنوں کی بڑی جیت ہندوستان کے خلاف ہونے والے مقابلے سے پہلے ان کی ٹیم کو خوداعتمادی فراہم کرے گی۔

پاکستان اورنیپال کے درمیان ملتان اسٹیڈیم میں مقابلہ دیکھنے بہت کم تعداد میں فینس پہنچے ہیں۔ بہرحال سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈ کا خوب مذاق بن رہا ہے۔

Pakistan Playing XI Vs Nepal Asia Cup: نیپال کے خلاف پاکستان نے اپنے پلیئنگ الیون کا اعلان کردیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کولمبو میں افغانستان کے خلاف تیسرے اورآخری ونڈے کے مقابلے میں اپنی لائن اپ میں تین تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں 2 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔ اس مقابلے کا دونوں ٹیموں کے فینس کو بے صبری سے انتظار ہے۔

Paksitan Cricket Team: پی سی بی نے بابراعظم، شاداب خان اور محمد نسیم کی تصویرشیئر کی۔ اس کے علاوہ پاکستانی ویمنس ٹیم کی کپتان سمیت کئی کھلاڑی نئی جرسی میں نظرآرہی ہیں۔

AFG vs PAK 3rd ODI: افغانستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 سے پہلے کھیلی جا رہی ونڈے سیریز کا آخری میچ ہفتہ کے روز کھیلا جانے والا ہے۔