Bharat Express DD Free Dish

Pahalgam Terror Attack

پی ایم مودی نے کہا کہ آج ہندوستان کا نوجوان سائنس، ٹیکنالوجی اور  انویشن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ان علاقوں میں بھی جو پہلے پسماندگی اور دیگر وجوہات کی وجہ سے پہچانے جاتے تھے، نوجوانوں نے ایسی مثالیں قائم کی ہیں کہ ہمارا نظریہ بدل گیا ہے۔

رتیش دیش مکھ نے پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر اپنے غصے کا اظہار کیا۔ اداکار رتیش دیش مکھ نے کہا، "یہ بہت افسوسناک ہے۔ لوگ وہاں چھٹیاں منانے جاتے ہیں۔ اچانک دہشت گرد آتے ہیں اور فائرنگ شروع کردیتے ہیں۔

عینی شاہدین کے بیانات کے ذریعے واقعے کی پوری کڑی کو جوڑنے کی کوشش کی جا رہی ہے، تاکہ اس ہولناک دہشت گرد حملے کی حقیقت سامنے لائی جا سکے۔

پی ایم مودی نے کہا، "چاہے وہ کسی بھی ریاست سے تعلق رکھتے ہوں، چاہے وہ کوئی بھی زبان بولتے ہوں، وہ ان لوگوں کا درد محسوس کر رہے ہیں،

آپ کو بتاتے چلیں کہ اگرچہ چین نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے، لیکن یہ مانا جا رہا ہے کہ وہ جنگ کے دوران پاکستان کی مدد کر سکتا ہے۔

سرسوتی نے پوچھا، "ان (دہشت گردوں) سے کسی نے لڑائی نہیں کی، کسی نے انہیں روکنے کی کوشش نہیں کی۔ وہ آئے، جرم کیا اور آرام سے چلے گئے، انہیں کہیں بھی کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑا

منی شنکر ایئر نے کہا، "لیکن آج کے ہندوستان میں، کیا مسلمان محسوس کرتا ہے کہ اسے قبول کیا جا رہا ہے؟ کیا مسلمان محسوس کرتا ہے کہ اس سے محبت کی جا رہی ہے؟ کیا مسلمان محسوس کرتا ہے کہ اس کی عزت کی جا رہی ہے؟

پولیس نے بتایا کہ چھاپہ ہتھیاروں، دستاویزات اور ڈیجیٹل آلات کی برآمدگی کے لیے کیا گیا۔ اس کا مقصد ملک کے خلاف کسی بھی سازش یا دہشت گردانہ سرگرمی کا پتہ لگانا اور اسے روکنا ہے۔

ہندوستانی حکومت کی وزارت داخلہ کی طرف سے احکامات جاری ہونے کے بعد باضابطہ طورپر این آئی اے نے اس معاملے میں معاملہ درج کرلیا ہے۔ اب اس معاملے کی جانچ این آئی اے کرے گی اور جموں وکشمیر پولیس سمیت دیگر ایجنسی این آئی اے کا تعاون کریں گی۔

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے کتاب 'دی ہندو منیفیسٹو' کی ریلیز کے دوران پہلگام حملے پر بیان دیا۔ انہوں نے کہا کہ اپنی رعایا کی حفاظت کرنا حکمران کا فرض ہے۔