Naresh Tikait on Pahalgam Terror Attack: کسان لیڈرراکیش ٹکیٹ نے پہلگام دہشت گردانہ حملہ کے بعد پانی روکنے پراٹھایا سوال تومچ گیا ہنگامہ، راکیش ٹکیٹ نے دی صفائی
نریش ٹکیٹ نے کہا کہ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے لئے پورے پاکستان کو قصور وارٹھہرانا مناسب نہیں ہے۔ پاکستان میں کچھ لوگ دہشت گردی کو فروغ دیتے ہیں، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہاں کی پوری عوام غلط ہے۔
کانگریس کے مسلم ایم ایل اے کو دھمکی، فیس بک پر لکھا- میں مسعود کو جان سے ماروں گا، ضمانت کون لے گا؟
مدھیہ پردیش کے کانگریس رکن اسمبلی عارف مسعود کو سوشل میڈیا ہینڈل فیس بک پرجان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے۔ سچن سوریہ ونشی نام کے نوجوان نے یہ دھمکی آمیز پوسٹ کیا ہے، جس کوپہلگام کے تشدد سے جوڑکردیکھا جا رہا ہے۔ اس معاملے میں پولیس نے ایف آئی آردرج کرلی ہے اورمعاملے کی جانچ کی جا رہی ہے۔
CM Omar Abdullah Speech in JK Assembly: جموں وکشمیر اسمبلی میں جذباتی ہوئے عمر عبداللہ، کہا- بندوق سے دہشت گردی کنٹرول ہوگا، ختم نہیں
جموں وکشمیر کے وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے اسمبلی میں کہا کہ کوئی کشمیری حملہ نہیں چاہتا ہے۔ 21 سال بعد میں نے ایسے حملے دیکھے ہیں۔ معافی مانگنے کے لئے ہمارے پاس لفظ نہیں ہے۔
Jammu and Kashmir Assembly silence for Pahalgam Terror Attack victims: پہلگام میں مارے گئے مہلوکین کو خراج عقیدت، جموں وکشمیر اسمبلی نے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی
جموں وکشمیرکے کانگریس لیڈرغلام احمد میرنے دہشت گردانہ حملے سے متعلق کہا کہ صورتحال اورحادثہ کی سنجیدگی نے ہم سبھی کو جھنکجھورکررکھ دیا ہے۔ یہ صرف ایک طبقے کی بات نہیں ہے۔ ابھی کوئی بھی قدم مناسب نہیں ہوگا۔ یہ حادثات کئی بارہوچکے ہیں اوراب ملک اس کے خلاف ٹھوس قدم اٹھانا چاہتا ہے۔ ابھی بات چیت کا کوئی مطلب نہیں ہے۔
Pahalgam Terror Attack: پہلگام حملے پر شاہد آفریدی کے بیان پر اسد الدین اویسی نے کہا کون ہے یہ جوکر
شاہد آفریدی نے پہلگام حملے کے بارے میں کہا تھا کہ 'دہشت گردوں نے ایک گھنٹے تک اپنی دہشت گردی جاری رکھی، وہاں فوج کا کوئی نہیں آیا، جب کوئی آیا تو 10 منٹ کے اندر پاکستان پر الزام لگاتے ہیں
Rafale Marine Mega Deal: بھارت نے فرانس سے 26 رافیل مرین لڑاکا طیاروں کی خریداری کے معاہدے کو دی منظوری، 63 ہزار کروڑ کی ڈیل
رافیل ایم لڑاکا طیارے آئی این ایس وکرانت سے پرواز کریں گے۔ یہ لڑاکا طیارے موجودہ مگ 29 طیاروں کی مدد کریں گے۔ فی الحال ہندوستانی فضائیہ 2016 میں خریدے گئے 36 رافیل طیاروں کا بیڑا چلا رہی ہے۔
Shahid Afridi on Pahalgam Attack: پہلگام حملے کے بعد شاہد آفریدی نے بھارت سے کہا- ‘اسے مکمل طور پر بند کرو ورنہ
پہلگام دہشت گرد حملے پر بات کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ہمارا مذہب ہے، اسلام امن کی بات کرتا ہے، ہم بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات استوار کرنے کی کوشش کرتے رہے ہیں، ہمیں ہمیشہ وہاں سے دھمکیاں ملتی ہیں
Vijay Wadettiwar on Pahalgam Attack: دہشت گردوں کےپاس اتنا وقت نہیں کہ وہ مذہب پوچھے پھر گولی مارے،ہماری انٹیلی جنس کہاں تھی؟ یہ حکومت کی ناکامی ہے:وجئے وداٹیوار
جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردی کے واقعے میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 26 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ نے بتایا تھا کہ جب دہشت گردوں کی جانب سے گولیاں برسائی جارہی تھیں تو وہ منظر کیسا تھا۔
Rajnath Singh meets PM Modi: راجناتھ سنگھ کی وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات، سی ڈی ایس چیف کے ساتھ پہلے ہوچکی ہے میٹنگ،آج ہوسکتا ہے کوئی بڑا فیصلہ
پہلگام حملے کے بعد سے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ مسلسل میٹنگ کر رہے ہیں۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل اوپیندر دیویدی سے ملاقات کی۔ اس کے بعد سی ڈی ایس انیل چوہان کے ساتھ میٹنگ بھی ہوئی۔ وزیر دفاع سے ملاقات سے قبل آرمی چیف نے پہلگام کا دورہ کیا تھا۔
Pahalgam Terror Attack: چین پاکستان کی حمایت میں آیا، پہلگام حملے پر بھارت کو سخت الفاظ میں کہی یہ بات
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ یہ دونوں ممالک کا معاملہ ہے اور وہ اس معاملے میں مداخلت کا ارادہ نہیں رکھتے۔





