Russia Pakistan Deal Factcheck: بھارت کے دوست روس نے پاکستان کے ساتھ کیااربوں ڈالر کا معاہدہ ؟ ماسکو نے پاک میڈیا کے دعوے کی کھولی پول
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ روس اور پاکستان نے کراچی میں سوویت دور کے اسٹیل پلانٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
PM Modi Warns Pakistan: گھر میں گھس کر ماریں گے، گولی کا جواب گولے سے دیں گے ، بھوپال سے پی ایم مودی نے پاکستان کو دی سخت وارننگ
وزیر اعظم نریندر مودی کا مزید کہنا تھا کہ "آپریشن سند ور ہماری ناری شکتی کی طاقت کی علامت بن گیا ہے، ہم سب جانتے ہیں کہ بی ایس ایف نےآپریشن میں بہت بڑا کردار ادا کیا ہے،
Operation Sindoor: بی ایس ایف نے کہا- پاکستان نے گجرات پر میزائل اور 600ڈرون کئے فائر، لیکن ہمیں کوئی نقصان نہیں پہنچ سکا، کھولی پاکستا ن کی پول
بی ایس ایف گجرات فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل ابھیشیک پاٹھک نے کہا کہ پاکستان نے سرحد پر ٹینک اور بھاری توپ خانہ بھی تعینات کر دیا تھا۔
CDS Chauhan met foreign military chiefs: سی ڈی ایس چوہان نے غیر ملکی فوجی سربراہوں سے کی ملاقات، آپریشن سندور اور اسٹریٹجک تعاون پر کیا تبادلہ خیال
ہندوستان کا ماننا ہے کہ یہ بات چیت ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک کوآرڈینیشن کو آگے بڑھانے کی سمت ایک اہم قدم ثابت ہوئی۔ ساتھ ہی ہندوستان اور جاپان کے دفاعی تعلقات کو بھی یہاں نئی طاقت ملی ہے۔
Operation Sindoor: مرکز نے انڈیگو کو ترکش ایئر لائنز کے ساتھ ہوائی جہاز کے لیز کے معاہدے کو ختم کرنے کی دی ہدایت
وزارت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ انڈیگو کو 31 اگست تک تین ماہ کی توسیع دی گئی ہے ،تاکہ پرواز میں فوری خلل کی وجہ سے مسافروں کو ہونے والی تکلیف سے بچا جا سکے۔ وزارت نے یہ بھی واضح کیا کہ اس میں مزید توسیع نہیں
First batch of women cadets pass out from NDA: خواتین کیڈٹس کا پہلا بیچ این ڈی اے سے پاس آؤٹ ہوا
پریڈ کی جھلکیوں میں ڈویژن کیڈٹ کیپٹن شریتی دکش شامل تھیں، جنہوں نے بی اے اسٹریم میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ایئر اسٹاف ٹرافی حاصل کی۔ لکی کمار نے بی ایس سی، پرنس کمار کشواہا نے کمپیوٹر سائنس، اور ادیویر سنگھ نیگی نے بی ٹیک اسٹریم میں سرفہرست پوزیشن حاصل کی۔
India’s homegrown weapons: آپریشن سندور کے دوران ہندوستان کے گھریلو ہتھیاروں نے چینی ہتھیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا
آپریشن سندور نے بھارت کے "میک ان انڈیا" اور "آتماں نربھر بھارت" پروگراموں کی کامیابی کو اجاگر کیا، جن کی بدولت 2014 سے مقامی دفاعی پیداوار 30 فیصد سے بڑھ کر 2025 تک 65 فیصد ہو گئی، جس کا ہدف 2030 تک 90 فیصد ہے۔
PM Modi Bihar-Karakat Rally : بھار ت کی بیٹیوں کی سندور کی طاقت کیا ہوتی ہے یہ پاکستان اور دنیا دونوں نے دیکھی ۔پی ایم مودی
پی ایم مودی کہا ، 'دہشت گرد پاکستانی فوج کی حفاظت میں خود کو محفوظ سمجھتے تھے، ہماری افواج نے انہیں ایک ہی جھٹکے میں گھٹنوں پر لا دیا۔ ہم نے چند منٹوں میں پاکستان کے ائیر بیس، ان کے فوجی ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
PM Modi in Bihar: دہشت گردی کا اگر سر اٹھا تو ہندوستان اسے بِل سے کھینچ کر کچل دے گا: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ ہماری لڑائی ملک کے ہر دشمن سے ہے۔ چاہے وہ سرحد پار ہو یا ملک کے اندر ہو۔ گزشتہ سالوں میں ہم نے تشدد اور بدامنی پھیلانے والوں کو ختم کیا ہے۔ پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جب میں بہار آیا تھا تو میں نے کہا تھا کہ دہشت گردوں کو ان کی سوچ سے بھی زیادہ سزا ملے گی۔ آج جب میں بہار آیا ہوں تو میں نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے۔
HM Amit Shah Jammu Kashmir Visit: دہشت گردانہ حملے کا جواب دینا ہماری پالیسی… جموں وکشمیر کے پونچھ میں امت شاہ کا پاکستان کو سخت پیغام
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے آپریشن سندورکے بعد جموں وکشمیر کا دوروزہ دورے پرہیں۔ انہوں نے ہائی لیول میٹنگ کی اور افسران کو ہدایت دی اورپاکستانی گولہ باری میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو تقرری خط تقسیم کئے۔ انہوں نے فوج کی تعریف کرتے ہوئے پاکستان کے ذریعہ شہریوں پر حملے کی مذمت کی۔





