Multi-party delegations are to secure support for India: کثیر الجماعتی وفود ہندوستان کی حمایت حاصل کرنے کے لیے نکلے ہیں،ملکی سیاسی اختلافات کو اجاگر کرنے کیلئے نہیں:سلمان خورشید
۔سلمان خورشید، جو کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن ہیں، نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف قومی اتفاق رائے کو عالمی سطح پر پیش کرنا ضروری ہے، اور اس بحث کو ملکی سیاسی اختلافات میں نہیں الجھنا چاہیے۔
Mallikarjun Kharge targets PM Modi: ’’انتخابی مہم چھوڑیں اور ملک کے دشمنوں پر توجہ دیں‘‘، ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم مودی پر سادھا نشانہ
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے وزیر اعظم کے حالیہ عوامی بیانات اور سیاسی سرگرمیوں پر سوال اٹھاتے ہوئے مشورہ دیا کہ مودی کو انتخابی مہم سے عارضی طور پر پیچھے ہٹ جانا چاہیے۔
No Special Session: ’’حکومت کے پاس چھپانے کو کچھ نہیں، اپوزیشن مانسون سیشن میں کر سکتی ہے سوال‘‘، مرکزی وزیر گجیندر شیکھاوت نے اسپیشل سیشن کے مطالبوں کو کیا خارج
بی جے پی لیڈر نے کہا کہ ’’میرے خیال میں اپوزیشن کو پہلے یہ طے کرنا چاہیے کہ وہ آخر وزیراعظم مودی سے سننا کیا چاہتے ہیں؟
“Kharge should worry about Congress, not Rafale…” “کھڑگے کو رافیل کی نہیں، کانگریس کی فکر کرنی چاہیے…” آپریشن سندور کی کامیابی پر اپوزیشن کے الزامات پر آچاریہ پرمود کرشنم کا پلٹ وار
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ اپوزیشن نریندر مودی کی نہیں، بلکہ بھارت کے وقار اور شجاعت کی توہین کر رہا ہے۔ بھارت کی بیٹیوں کے سندور کی طاقت کو پاکستان سمیت پوری دنیا دیکھ رہی ہے۔
National Essay Competition: وزارت دفاع نے آپریشن سندور پر قومی مضمون نویسی کے مقابلے کا کیا اعلان، فاتحین کو ملے گا بڑا انعام، جانیے کب تک ہے مضمون بھیجنے کا وقت
وزارت دفاع نے اتوار کو آپریشن سندور کے موضوع پر مضمون نویسی کے قومی مقابلے کا اعلان کیا ہے، جس کے لیے یکم سے 30 جون تک مضامین بھیجے جا سکتے ہیں۔
All-party delegation and Congress MP Shashi Tharoor: ہمارے مشن کو ملی زبردست حمایت، ششی تھرور آل پارٹی وفد کے ساتھ برازیل پہنچے، کہا – دنیا نے دہشت گردی کے خلاف یکجہتی کا کیامظاہرہ
ششی تھرور نے کہا، "کولمبیا میں بدقسمتی سے آپریشن سندور کے دوران ایک بیان جاری کیا گیا، جس میں دراصل ہندوستان کے بارے میں کچھ کہنے کے بجائے پاکستانی متاثرین کے تئیں تعزیت کا اظہار کیا گیا
CDS Anil Chauhan on Strategic Stability: سی ڈی ایس انل چوہان نے کہا – پاکستان میں 300 کلومیٹر تک داخل ہو کر بنایا نشانہ، آپر یشن سندور نے دہشت گردی کے خلاف ایک نئی لکشمن ریکھا کھینچ دی
جنرل انل چوہان نے یہ بھی واضح کیا کہ آپریشن سندور ضروری تھا ،کیونکہ دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کی برداشت کی حد پار ہو چکی تھی۔
Asaduddin Owaisi in Algeria: اسد الدین اویسی نے پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں ڈالنے کا کیا مطالبہ، دہشت گردی صرف نظریے سے نہیں، بلکہ پیسے اور حمایت سے بھی پنپتی ہے
اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے کہا کہ اسلام کسی بے گناہ کے قتل کی اجازت نہیں دیتا۔ یہ بدقسمتی ہے کہ دہشت گردوں نے اسے مذہب کے طور پر دکھانے اور بتانے کی کوشش کی ہے۔
Congress again targets government: سی ڈی ایس کے بیان کے بعد کانگریس نے پھر سادھا حکومت پر نشانہ، آپریشن سندور میں ہندوستان کو ہونے والے نقصان پر پوچھا سوال
کانگریس پارٹی نے آپریشن سندور کے دوران ہندوستانی مسلح افواج کو ہونے والے ممکنہ نقصانات پر پھر سوالات اٹھائے ہیں۔
CDS Anil Chauhan: کیا ہند-پاک کشیدگی کے دوران گرائے گئے ہیں ہندوستانی جنگی طیارے؟ چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا چونکانے والا بیان
واضح رہے کہ ہندوستان نے 22 اپریل کو پہلگام میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد، جس میں 26 سیاحوں کی جان گئی تھی، پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر (پی او کے) میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ’آپریشن سندور‘ کے تحت حملہ کیا تھا۔





