Lok Sabha Speaker: لوک سبھا اسپیکر کی کرسی پر نہیں بیٹھیں گے اسپیکر اوم برلا؟
مانسون اجلاس کے آغاز کے بعد سے ہی لوک سھا میں منی پور کے معاملے پر تعطل کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا کیونکہ اپوزیشن پارٹیوں کے ارکان کے ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی دوپہر 2 بج کر 15 منٹ تک ملتوی کر دی گئی۔
Multi-faith prayer being held at new Parliament: نئی پارلیمنٹ کے افتتاح کے بعد سرو دھرم کی دعا کا اہتمام کیا گیا، جانیں کن کن مذاہب کے مذہبی رہنما شریک ہوئے
سرو دھرم دعائیہ اجلاس میں کئی مذاہب جیسے بدھ، عیسائی، جین، پارسی، مسلم، سکھ سمیت کئی مذاہب کے مذہبی رہنماؤں نے دعائیں کیں۔
Parliament Building Inauguration: پی ایم مودی نے سینگول کے سامنے دنڈوت ہوئے
نئی پارلیمنٹ میں سینگول لگانے کے بعد پی ایم مودی نے اس عمارت کو بنانے والے مزدوروں سے ملاقات کی۔ اس دوران انہوں نے ان مزدوروں کو اعزاز سے نوازا۔
New Parliament Inauguration: نئے پارلیمنٹ ہاؤس کا آج افتتاح صبح 7.30 بجے پوجا اور ہون سے شروع
وزیر اعظم نریندر مودی صبح 8.30 سے 9.00 بجے کے درمیان لوک سبھا میں اسپیکر کی کرسی کے قریب سینگول قائم کریں گے
Lok Sabha Adjourned :ہنگامہ آرائی کے باعث لوک سبھا کی کارروائی غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی گئی
اجلاس کے دوران کئے گئے کام کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے لوک سبھا کے اسپیکر نے ہنگامہ کرنے والے ارکان پارلیمنٹ کی سخت سرزنش کی اور کہا کہ ان کا طرز عمل اور برتاؤ پارلیمنٹ اور ملک کے لئے صحیح نہیں ہے
No-confidence Motion Against Speaker: لوک سبھا اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تجویز لاسکتی ہیں ہیں اپوزیشن پارٹیاں، جانبداری کا لگایا الزام
Budget Session 2023: کانگریس کے سابق صد راہل گاندھی کی رکنیت ختم کرنے سے متعلق کانگریس ناراض ہے۔ ساتھ ہی کئی اپوزیشن جماعتیں اسپیکر پر جانبداری کا الزام بھی لگا رہے ہیں۔
Parliament Budget Session: راہل گاندھی کے بیان اور جے پی سی پرزبردست ہنگامہ، پارلیمنٹ کی کارروائی 20 مارچ تک ملتوی
لوک سبھا اسپیکر برلا نے ارکان سے نظم و ضبط برقرار رکھنے کی اپیل کی اور کہا کہ ارکان کو ایوان کو کام کرنے دینا چاہئے۔
Parliament: راہل گاندھی اور لوک سبھا اسپیکر برلا کے درمیان مائیک بند کرنے پر ایوان میں بحث
اس کے بعد اوم برلا نے کہا کہ بولنے کا موقع ملنے کے باوجود ایوان کے باہر جا کر الزام نہیں لگانا چاہئے کہ ایوان میں بولنے کا موقع نہیں دیا جاتا اور مائیک بند کردیا جاتا ہے۔
Parliament Session: پارلیمنٹ میں پرتشدد ہنگامہ، اپوزیشن اڈانی پر بحث پر اٹل، لوک سبھا-راجیہ سبھا کی کارروائی ملتوی
جیسے ہی لوک سبھا اسپیکر اوم برلا (Om Birla) نے وقفہ سوالات شروع کیا، کانگریس سمیت اپوزیشن جماعتوں کے ارکان نے اپنے مسائل اٹھانے کی کوشش کرنے لگے۔
پارلیمنٹ کا سرمائی سرمائی اجلاس 23 تاریخ کو ختم ہونے کا امکان ہے
پارلیمنٹ کا سرمائی اجلاس طے شدہ اختتام سے چھ دن قبل 23 دسمبر کو ختم ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع نے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ فیصلہ آئندہ کرسمس ہفتہ کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ تمام جماعتوں کے قائدین نے 23 دسمبر کو اجلاس ختم کرنے …
Continue reading "پارلیمنٹ کا سرمائی سرمائی اجلاس 23 تاریخ کو ختم ہونے کا امکان ہے"