لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے زیر تعمیر پارلیمنٹ کا معائنہ کیا، کارکنوں کو پیش کی دیوالی کی مبارکباد
برلا نے پارلیمنٹ ہاؤس کی بنیاد سے اوپر تک تعمیراتی کام سے متعلق یادداشتیں بھی شیئر کیں۔انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے تعمیراتی کام سے وابستہ ہونے کا فخر ان مزدوروں کے چہروں سے صاف جھلک رہا ہے، ان کا پسینہ اور محنت ملک میں جمہوری اقدار کی مضبوطی میں اہم کردار …