Om Birla Birthday: وزیر اعظم مودی سمیت ان لیڈروں نے اوم برلا کو سالگرہ پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے ایکس پر اپنے پیغام میں لکھا، ’’لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کو ان کی سالگرہ پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات۔ ان کا خوش اخلاق مزاج اور آئینی سمجھ بوجھ ایوان کی بامقصد کارروائی میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔ جمہوری اقدار کو برقرار رکھنے کے لیے ان کا پختہ عزم ہر کسی کو ترغیب دیتا ہے۔ ایشور انہیں طویل عمر عطا کرے اور ہمیشہ صحت مند رکھے۔‘‘
Union Home Minister Amit Shah: امت شاہ، راجناتھ سنگھ سمیت کئی مرکزی وزراء نے لال کرشن اڈوانی کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کی
مرکزی وزیر داخلہ اور امدادِ باہمی کے وزیر امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر لکھا، ’’ملک کی خدمت کے مترادف، بی جے پی کے معمار اور اصول پسند سیاست داں لال کرشن اڈوانی آج 99 سال مکمل کرکے اپنی زندگی کے 100ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں۔ بی جے پی کے کروڑوں کارکنوں کی جانب سے انہیں سالگرہ کی دلی مبارکباد۔‘‘انہوں نے مزید لکھا کہ ایک عام خاندان سے نکل کر بی جے پی کے بانی رکن، قومی صدر اور ملک کے نائب وزیر اعظم تک کا ان کا سفر ہر ذمہ داری میں عوامی خدمت اور ملک کو سب سے پہلے رکھنے کی زندہ مثال ہے۔
12th BRICS Parliamentary Forum: بھارت 12ویں برکس پارلیمانی فورم کی میزبانی کرے گا، نئی دہلی میں جمع ہوں گے دنیا بھر کے لیڈر، جانیں پی ایم مودی اور اوم برلا کا منصوبہ
نئی دہلی میں 26 اور 27 اکتوبر کو 12ویں برکس پارلیمانی فورم کا انعقاد ہو رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی اور اوم برلا عالمی لیڈروں کے ساتھ دہشت گردی، تجارت اور عوام پر مرکوز ترقی جیسے موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔
Home Minister Amit Shah: امت شاہ اور اوم برلا نے وجے دشمی پر اہل وطن کو دی مبارک باد
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کرکے ملک کے عوام کو وجے دشمی کی مبارک باد دی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تہوار برائی پر اچھائی اور باطل پر حق کی جیت کا پیغام دیتا ہے۔
India Seychelles Relations: بحر ہند میں بڑھے گا بھارت کا اثر و رسوخ! اوم برلا نے سیشلز کے ساتھ پارلیمانی شراکت داری کو قرار دیا تاریخی
اوم برلا نے سیشلز کی نیشنل اسمبلی کی اسپیکر ازریل یولانڈا ارنیسٹا سے ملاقات کی۔ دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی تعاون، یوگا، اے آئی اور ڈیجیٹل پارلیمنٹ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
Amit Shah pays tribute on Arun Jaitley’s death anniversary: ارون جیٹلی نے نریندر مودی حکومت کی پالیسیوں کو مؤثر انداز میں نافذ کرنے اور انہیں عام لوگوں تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا: امت شاہ
وزیر داخلہ امت شاہ نے ملک کی معیشت کو نئی سمت دینے والے اہم اصلاحات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جی ایس ٹی اور نوٹ بندی جیسے بڑے فیصلوں کے دوران ارون جیٹلی نے جس مہارت کے ساتھ پالیسیوں کو نافذ کرنے میں کردار ادا کیا، وہ ان کی غیر معمولی انتظامی صلاحیت کا ثبوت ہے۔
PM Modi paid tribute to Rajiv Gandhi: راجیوگاندھی کی یومِ پیدائش پر وزیراعظم مودی سمیت کئی لیڈروں نے خراجِ عقیدت پیش کیا،’سدبھاؤنا دیوس‘پرسابق وزیراعظم کوکیا یاد
راجیو گاندھی کی یومِ پیدائش کے موقع پر وزیر اعظم نریندرمودی، لوک سبھا اسپیکراوم برلا، راج ناتھ سنگھ سمیت کئی لیڈروں نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر ان کے سیاسی سفر اور وراثت کو بھی یاد کیا گیا۔
Nirmala Sitharaman Birthday: نرملا سیتارمن کی سالگرہ پر وزیر اعظم مودی سمیت سرکردہ لیڈروں نے دی مبارکباد، اقتصادی اصلاحات اور آتم نربھر بھارت میں کردار کو سراہا
وزیر اعظم مودی نے اپنی مبارکباد میں کہا: ’’نرملا سیتارمن جی کو سالگرہ کی دلی مبارکباد۔ اصلاحات اور اقتصادی ترقی پر ان کی توجہ مضبوط اور خود کفیل بھارت کی ہماری کوششوں کو رفتار دے رہی ہے۔ میری دعا ہے کہ انہیں طویل اور صحت مند زندگی نصیب ہو۔‘‘
Shravan Shivratri 2026: امت شاہ، وزیر دفاع سمیت کئی لیڈروں نے ملک کے عوام کو شراون شیوراتری پر مبارکباد دی
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ملک کے عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے بھگوان شیو سے سب کی اچھی صحت، خوشحالی اور امن و سکون کی پرارتھنا کی۔ انہوں نے لکھا، ’’تمام اہل وطن کو مقدس شراون ماہ کی شیوراتری کی دلی مبارکباد۔
Lok Sabha Proceedings Adjourned: پارلیمنٹ میں اپوزیشن کا زوردار ہنگامہ، لوک سبھا کی کارروائی دوپہر دو بجے تک ملتوی
پارلیمنٹ کا مانسون اجلاس گزشتہ کئی دنوں سے قومی اہلیت و داخلہ امتحان کے پرچہ لیک معاملے اور 20 جولائی کو جنتر منتر میں مظاہرین کے خلاف پولیس کارروائی کے مسئلے پر بار بار متاثر ہو رہا ہے۔ اپوزیشن کا مطالبہ ہے کہ جنتر منتر مظاہرے کے دوران پولیس کی فائرنگ کے معاملے پر وزیر داخلہ امت شاہ ایوان میں آکر جواب دیں۔





