Jairam Ramesh On I.N.D.I.A Alliance: ’نتیش کمار بہت مصروف ہیں،کھڑ گے نے کئی بار کوشش کی، لیکن…’، بہار کی سیاسی صورتحال پر کیا بولے جے رام رمیش
جے رام رمیش نے انڈیا اتحاد کے حوالے سے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا، "میں لوگوں کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ اپوزیشن لیڈروں کی پہلی میٹنگ 23 جون 2023 کو پٹنہ میں ہوئی تھی۔ اس میٹنگ کے میزبان بہار کے وزیر اعلیٰ تھے۔
Bihar Politics: بہار میں سیاسی ہلچل-کیا نتیش دوبارہ بی جے پی کے ساتھ جائیں گے؟ آج کئی اہم میٹنگ
بہار کے حکمراں عظیم اتحاد میں گڑبڑ کی قیاس آرائیوں کے درمیان، اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی نے ہفتہ کو ارکان پارلیمنٹ اور ریاستی مقننہ کے ارکان کی میٹنگ بلائی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: نتیش کمار پالہ بدلنے کے لئے تیار، وزیراعلیٰ کے تمام پروگرام منسوخ، بہار کی سیاست میں ہنگامہ
Bihar Lok Sabha Elections 2024: بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارکے بیانوں پران دنوں سب کی نظریں مرکوز ہیں۔ ان کے بیان بہت کچھ اشارہ کر رہے ہیں اوراقتدار تبدیلی کی قیاس آرائی کررہے ہیں۔
Lalu Prasad Yadav on Seat Sharing: عظیم اتحاد میں سیٹ شیئرنگ پر ہنگامہ آرائی کے دوران لالو پرساد یادو کا بڑا بیان، کہی یہ بڑی بات
بہارمیں سیٹوں کی تقسیم سے متعلق معاملہ ابھی پھنسا ہوا ہے۔ کانگریس 10 سیٹیں مانگ رہی ہیں جبکہ جے ڈی یو اپنی 16 سیٹنگ سیٹ نہیں چھوڑ رہی ہے۔
RJD Reaction: ‘روزگار کا مطلب نتیش کمار’ کے نعرے پر آر جے ڈی کا جواب – تیجسوی کا دور بہار کے لیے سنہری دور
شکتی یادو نے کہا کہ بی جے پی دنیا کی سب سے بڑی پارٹی ہونے کا دعویٰ کرتی ہے، لیکن ہم نے روزگار فراہم کرنے میں عالمی ریکارڈ بنایا ہے۔ اتنی کم مدت میں اتنی ملازمتیں دنیا میں کہیں نہیں پیدا ہوئیں۔
Lok Sabha Election 2024: ‘نتیش بابو کی ذہنی اور جسمانی حالت ٹھیک نہیں…’ انڈیا کا کنوینر نہ بننے پر سابق مرکزی وزیر آر سی پی سنگھ کا طنز
نتیش کمار کے کوآرڈینیٹر بننے سے انکار پر آر سی پی سنگھ نے مزید کہا کہ کوآرڈینیٹر کا کام تمام پارٹیوں میں ہم آہنگی قائم کرنا ہے۔ اس لیے نتیش کمار لوگوں میں ہم آہنگی قائم کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں۔
Government Jobs in Bihar: ہم نے 70 دنوں میں 2 لاکھ سے زیادہ اساتذہ کو سرکاری نوکریاں دیں، دنیا کی کوئی حکومت ایسا نہیں کر سکی، تیجسوی یادو
تیجسوی یادو نے پٹنہ میں کہا، ’’ہمارا یہ قدم تاریخی ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ ہندوستان یا دنیا کی کسی حکومت نے کسی محکمے میں اس طرح لاکھوں نوکریاں دی ہیں۔ یہ ایک عالمی ریکارڈ ہے جو بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی قیادت میں بنایا گیا ہے۔
I.N.D.I.A Allinace: انڈیا اتحاد کے صدر کے عہدے کے لیے ملکارجن کھڑگے کا نام فائنل
ذرائع کے مطابق مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی، ایس پی لیڈر اکھلیش یادو اور شیوسینا (ادھو دھڑے) کے سربراہ ادھو ٹھاکرے نے میٹنگ میں شرکت نہیں کی۔
INDIA Alliance Meeting: نتیش کمار نے انڈیا اتحاد کا کنوینر بننے سے کیا انکار
سیٹ شیئرنگ، الائنس کنوینر بنانے سمیت مختلف امور پر بات چیت کے لیے ہفتہ کو انڈیا اتحاد کا اجلاس بلایا گیا۔ اپوزیشن اتحاد کے رہنماؤں نے بھی ان امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران نتیش نے کنوینر بننے سے انکار کر دیا۔
I.N.D.I.A. Seat Sharing Meeting: انڈیا الائنس کی کل ہوگی اہم میٹنگ، نتیش کمار کو کنوینر بنائے جانے سے متعلق آئی بڑی خبر
اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد انڈیا کی اہم میٹنگ کل ہوگی۔ یہ میٹنگ کنوینراور سیٹ شیئرنگ سے متعلق کافی اہم مانی جا رہی ہے۔