Nitish Kumar : نتیش کمار نے کہا کہ وہ نا تو پی ایم کے امیدوار ، نا ہی سی ایم کے ،ہدف ہے میرا بی جےپی کو ہرانا
نتیش کمار نے کہا کہ بہار انتخابات 2025 میں صرف تیجسوی یادو ہی لیڈر ہوں گے۔ نتیش نے ایک طرح سے اشارہ دیا ہے کہ وہ اگلے باربہار انتخابات میں لیڈر نہیں بنیں گے۔ نتیش نے کہا کہ 2024 میں بی جے پی کو ہٹانا ہے اور تیجسوی کو اگلے اسمبلی انتخابات میں آگےبڑھانا ہے۔