Pandit Deendayal Upadhyaya Punyatithi: پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی پر وزیراعظم مودی نے پیش کیا خراج عقیدت
پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی پیدائش 25 ستمبر 1916 کو متھرا کے نگلا چندربھان میں ہوئی۔ کم عمری میں ہی والدین اور بھائی کا سایہ سر سے اٹھ جانے کے باوجود انہوں نے تعلیم جاری رکھی۔
UP Budget 2026: اتر پردیش اسمبلی میں وزیر خزانہ سریش کھنہ نے مالی سال 2026-2027کے لیے 9.12 لاکھ کروڑ روپے کا پیش کیا بجٹ، نئی اسکیموں پر خاص زور
زرعی شعبے پر روشنی ڈالتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گندم اور آلو کی پیداوار میں اتر پردیش ملک میں پہلے نمبر پر ہے۔ کسانوں کی آمدنی بڑھانے اور زرعی مصنوعات کو عالمی منڈی سے جوڑنے کے لیے ریاست میں ایگریکلچر ایکسپورٹ ہب قائم کیے جائیں گے
Vande Mataram New Guidelines: مودی حکومت کا ‘وندے ماترم’ سے متعلق فرمان، سرکاری پروگراموں اور تعلیمی اداروں میں کھڑا ہونا لازمی
اس حکم نامے کی ایک اہم بات یہ ہے کہ اب تک عوامی سطح پر جو وندے ماترم گایا جاتا رہا ہے، اسے نامکمل قرار دیا گیا ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق وہ مکمل وندے ماترم پیش کیا جائے گا، جس میں وہ اضافی سطریں بھی شامل ہیں جو بنکم چندر چٹرجی نے ابتدا میں تحریر کی تھیں۔
UP Budget 2026: یوگی حکومت کا دسواں اور اب تک کا سب سے بڑا بجٹ، خواتین، طلبہ، نوجوانوں اور کسانوں پر خاص توجہ
انہوں نے کہا کہ ان اقدامات سے ریاست کی معیشت کو رفتار ملی اور صنعتی سرگرمیوں میں اضافہ ہوا۔انہوں نے بتایا کہ صنعتی سرمایہ کاری کے فروغ کے ساتھ ساتھ روزگار کے نئے مواقع بھی پیدا کیے گئے، تاکہ نوجوانوں کو اپنے ہی صوبے میں بہتر مستقبل میسر آ سکے۔ حکومت نے نوجوانوں کے لیے ہنرمندی کے فروغ اور اسکل ڈیولپمنٹ پروگراموں پر خصوصی توجہ دی ہے۔
Amit Shah pays tribute to Pandit Deendayal Upadhyaya: پنڈت دین دیال اُپادھیائے کی برسی پر امت شاہ نے پیش کی خراج عقیدت
پنڈت دین دیال اپادھیائے نے انٹیگرل ہیومنزم کا اصول ایسے وقت میں پیش کیا جب دنیا سرمایہ داری اور کمیونزم کے درمیان بٹی ہوئی تھی۔ انہوں نے دلیل دی کہ ہندوستان کو ترقی کے لیے غیر ملکی ماڈلز کی تقلید کی ضرورت نہیں ہے۔
Man Dies After Falling Into Open Drain in Rohini: دہلی کے روہنی میں کھلے سیور میں گر کر نوجوان کی دردناک موت،واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں غصہ
حادثے کے بعد مقامی لوگوں میں شدید ناراضگی دیکھی گئی۔ مقامی رہائشی مہیش کمار نے کہا کہ اگرچہ بیگم پور پولیس اسٹیشن کے کچھ اہلکار موقع پر موجود تھے، لیکن ابتدا میں فائر بریگیڈ کی کوئی ٹیم وہاں نہیں پہنچی، جس کی وجہ سے امدادی کارروائی میں تاخیر ہوئی۔
Manipur Violence: منی پور میں ایک بارپھر تشدد بھڑک اٹھا، 30 گھر نذرآتش، 5 روزہ ڈیجیٹل بلیک آؤٹ
تشدد کے خوف سے لِٹن ساریکھونگ اور قریبی دیہات سے سینکڑوں افراد نقل مکانی پر مجبورہو گئے ہیں۔ خواتین، بچے اور بزرگ اپنے گھر بار چھوڑکرپڑوسی ضلع کانگپوکپی کے محفوظ علاقوں موٹبنگ اورساکُل کی جانب پناہ لینے جا رہے ہیں۔
Bastar Pandum: ماؤ ازم اور تشدد سے نکل کر ثقافت و ترقی کی نئی پہچان بن رہا ہے بَستر: وزیراعظم
وزیراعظم مودی نے کہا کہ پہلے جب بَستر کا نام لیا جاتا تھا تو ذہن میں ماؤ ازم، تشدد اور ترقی کی کمی کی تصویر ابھرتی تھی، لیکن اب حالات مکمل طور پر بدل چکے ہیں۔ آج بستر ترقی کے ساتھ ساتھ مقامی لوگوں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کی علامت بن چکا ہے۔
Amit Shah to Lead CBI Conference on Cyberfraud: امت شاہ نے ‘S4C’ ڈیش بورڈ کیا لانچ ، سی بی آئی کی نئی سائبر وِنگ سے سائبر ٹھگوں کے خلاف بڑی کارروائی
10 اور 11 فروری 2026 کو ہونے والی اس دو روزہ کانفرنس کی سب سے بڑی پیش رفت سی بی آئی کی نئی سائبر کرائم برانچ کا افتتاح ہے۔ اب تک سی بی آئی کی مختلف شاخیں سائبر معاملات دیکھ رہی تھیں، لیکن اب ایک علیحدہ اور مخصوص یونٹ صرف ڈیجیٹل جرائم کی تفتیش اور مجرموں کے نیٹ ورک کو توڑنے پر کام کرے گی
PM Modi to Visit Assam: وزیراعظم مودی 14 فروری کو آسام میں ایمرجنسی لینڈنگ سہولت کا کریں گے افتتاح،رافیل اور سخوئی فائٹر طیارے دکھائیں گے بھارتی فضائیہ کی طاقت
یہ شمال مشرقی بھارت میں ایکسپریس وے پر بننے والی پہلی ایمرجنسی لینڈنگ فیسلٹی ہے۔اس اہم منصوبے کا افتتاح 14 فروری کو وزیراعظم نریندر مودی کریں گے۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر بھارتی فضائیہ اپنی طاقت کا شاندار مظاہرہ بھی کرے گی۔





