PHDCCI Backs RBI’s Neutral Stance as Rates Remain Unchanged: آر بی آئی کا شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ، پی ایچ ڈی سی سی آئی کی بھرپور حمایت
ڈاکٹر رنجیت مہتا کے مطابق تجارتی تنوع عالمی تجارتی ماحول میں عدم استحکام کے خطرات کو کم کرنے میں مدد دے گا، قابل ذکر برآمدات کی مسابقت برقرار رکھنے کے لیے لاجسٹکس کی بہتری، تجارتی سہولت کاری اور خاص طور پر ایم ایس ایم ایز کے لیے سستی مالی سہولیات تک رسائی ضروری ہے۔
Accident or Murder? جنک پوری میں دہلی جل بورڈ کے گہرے گڈھے میں گرنے سے نوجوان بائیک سوار کی موت،رات بھر تڑپتا رہا نوجوان، سیاسی بیان بازی تیز
دہلی کے پالَم علاقے میں رہنے والا نوجوان کمل جمعرات کی دیر رات اپنے دفتر سے گھر واپس لوٹ رہا تھا۔ اسی دوران جنک پوری میں سڑک پر موجود دہلی جل بورڈ کے ایک گہرے گڈھے میں وہ بائیک سمیت جا گرا۔ شدید زخمی حالت میں کمل پوری رات اسی گڈھے میں پھنسا رہا اور بروقت مدد نہ ملنے کے باعث تڑپ تڑپ کر اس کی موت ہو گئی۔
Pariksha Pe Charcha 2026: وزیراعظم مودی نے کہا – امتحان کو بوجھ کے طور پر نہیں بلکہ ایک تہوار کی طرح لینا چاہیے
پریکشا پہ چرچا 2026 کے اس سیشن میں وزیر اعظم کے پیغامات نے طلبہ کو نہ صرف امتحانات کے لیے ذہنی طور پر مضبوط کیا بلکہ زندگی میں توازن، اعتماد اور مسلسل سیکھنے کی اہمیت کو بھی واضخ کیا۔
US President Donald Trump: ٹرمپ کا چونکا دینے والا دعویٰ،دنیا کے 68 فیصد تیل کے ذخائر ہمارے پاس، کیا اب تیل کی قیمتیں امریکہ طے کرے گا؟
صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ اپنے تیل کے کاروبار کو مزید وسعت دے گا اور وینزویلا کے تیل کو عالمی منڈی میں فروخت کیا جائے گا۔ ماہرین کے مطابق وینزویلا کے پاس دنیا کے سب سے بڑے تیل کے ذخائر ہیں، جو عالمی تیل کے کل ذخائر کا تقریباً 17 فیصد بنتے ہیں۔
Amit Shah Jammu Kashmir Visit: امت شاہ کا مشن کشمیر ،سرحد پر تیاریوں کا لیں گے جائزہ، سری نگر کو ترقیاتی منصوبوں کا ملے گا تحفہ
6 فروری کا دن سیکورٹی کے نقطۂ نظر سے سب سے زیادہ اہم مانا جا رہا ہے۔ صبح کے وقت امت شاہ کٹھوعہ ضلع کے ہیرا نگر سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد کا دورہ کریں گے، جہاں وہ بی ایس ایف کی جانب سے دراندازی روکنے کے لیے نصب جدید نگرانی آلات اور انسدادِ دراندازی نظام کا معائنہ کریں گے۔
Shashi Tharoor trips and falls at Parliament stairs: پارلیمنٹ کی سیڑھیوں پر لڑکھڑائے ششی تھرور، اکھلیش یادو نے سنبھالا،ویڈیو وائرل
ان قیاس آرائیوں کے درمیان ششی تھرور نے خود اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شیئر کرتے ہوئے اپنی وضاحت پیش کی۔ ششی تھرور نے اپنے پیغام میں لکھا، ’’جس دیے کو طوفان میں جلنا ہو، اسے سنبھل سنبھل کر چلنا ہوگا۔ میں بالکل ٹھیک ہوں۔‘‘
A massive fire in Bongao, southern Philippines: فلپائن میں خوفناک آگ نے مچائی تباہی، ایک ہزار گھر راکھ کاڈیھر، ہزاروں بےگھر
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں رات کے اندھیرے میں بلند شعلے اور آسمان تک اٹھتا سیاہ دھواں صاف دکھائی دے رہا ہے۔ ویڈیوز میں پورا علاقہ شعلوں کی لپیٹ میں نظر آ رہا ہے، جس سے اس سانحے کی ہولناکی واضح ہوتی ہے۔
Fire at Sugar Factory in Vijayapura, Karnataka: کرناٹک کے وجے پورہ کی شوگر مل میں خوف ناک آگ،علاقے میں افراتفری، کوئی جانی نقصان نہیں
فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ لگنے کی اصل وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے اور اس سلسلے میں تفتیش جاری ہے۔ ابتدائی طور پر شارٹ سرکٹ یا تکنیکی خرابی کو ممکنہ سبب قرار دیا جا رہا ہے، قابل ذکر بات یہ ہےکہ حتمی طور پر کچھ کہنا تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ہی ممکن ہوگا۔
Nigeria Attack: نائجیریا میں مسلح شدت پسند گروہ کی اندھا دھند فائرنگ 200 افراد ہلاک
ریڈ کراس کے مطابق جن علاقوں میں یہ حملے ہوئے وہ انتہائی دور دراز اور پسماندہ ہیں۔ یہ دیہات ریاستی دارالحکومت سے تقریباً آٹھ گھنٹے کی مسافت پر واقع ہیں اور بینن کی سرحد کے قریب پڑتے ہیں۔ علاقے میں سڑکوں اور مواصلاتی نظام کی حالت نہایت خراب ہے،
T20 World Cup 2026: آسٹریلیا کو بڑا دھچکا،تیز گیند باز پیٹ کمنز کے بعد جوش ہیزل ووڈ بھی انجری کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر
جوش ہیزل ووڈ ایشز سیریز کے بھی تمام میچز نہیں کھیل پائے تھے۔ انہوں نے اس وقت امید ظاہر کی تھی کہ وہ ٹی20 ورلڈ کپ 2026 تک مکمل فٹ ہو جائیں گے، مگر تاحال ایسا ممکن نہیں ہو سکا۔ ای ایس پی این کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق، آسٹریلیا کے سلیکٹرز اور میڈیکل اسٹاف نے مشترکہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ ہیزل ووڈ فی الحال سڈنی میں ہی رہیں گے۔





