Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا الیکشن سے پہلے شرد گروپ کو جھٹکا، بی جے پی میں واپسی کرسکتا ہے یہ بڑا لیڈر
لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے مہاراشٹر میں شرد پوار گروپ کو بڑا جھٹکا لگ سکتا ہے۔ ایکناتھ کھڑسے بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔ حالانکہ بی جے پی میں ان کی گھر واپسی ہے۔
Advocate Z.K. Faizan on CAA: سی اے اے قانون درست نہیں، اسے این آرسی اور این پی آر سے الگ کرکے نہیں دیکھا جاسکتا: ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان
این سی پی کا خیال ہے کہ شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) سے مسلمانوں کو کسی طرح سے کوئی نقصان نہیں ہوگا اورنہ ہی ان کی شہریت لی جائے گی۔ بلکہ یہ بیرون ممالک (پاکستان، بنگلہ دیش اورافغانستان) سے آنے والے اقلیتوں کو شہریت دینے کے لئے بنایا گیا ہے
CAA Rules Notification: این سی پی پہلے دن سے اپنے سیکولر اورجمہوری ایجنڈے پرقائم: کارگزار صدر پرفل پٹیل کا بڑا دعویٰ
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے زیراہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرمیں سی اے اے اورہندوستانی مسلمانوں کے عنوان سے ایک مذاکرہ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کا مقصد مسلمانوں کے شکوک وشبہات کو دور کرنا تھا۔
Supriya Sule on Ajit Pawar: ‘بی جے پی کی جانب سے ملی تھی پیشکش، اگر میں چاہتی …’، شرد گروپ کی ایم پی سپریا سولے کا بڑا انکشاف
ایم پی سپریا سولےایک انٹرویو میں کئی بڑے انکشافات کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ان کا نظریہ مضبوط نہ ہوتا تو وہ 2017 میں کابینہ کی وزیر ہوتیں۔
Maharashtra Politics: بی جے پی کو 32 سیٹیں، اجیت کیمپ کو 3، شندے گروپ کو 10… مہاراشٹر میں بنایا گیا سیٹوں کی تقسیم کا فارمولا!
لوک سبھا انتخابات کے سلسلے میں این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کی مشق تیز ہوگئی ہے۔ اس سلسلے میں وزیر داخلہ امت شاہ نے بدھ کو مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے، نائب وزیر اعلی اجیت پوار اور دیویندر فڑنویس کے ساتھ میٹنگ کی۔
Sharad Pawar Gets Symbol: این سی پی شرد پوار گروپ کو ملا ’تتاری‘ انتخابی نشان، الیکشن کمیشن نے الاٹ کیا انتخابی نشان
الیکشن کمیشن نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی شرد پوار گروپ کو نیا انتخابی نشان دیا ہے۔ مہاراشٹر کی مشہور تتاری شرد پوار گروپ کا انتخابی نشان دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے الیکشن کمیشن نے اجیت پوار کے این سی پی کو اصلی قرار دیا تھا۔
Rajya Sabha from Maharashtra: ووٹنگ سے پہلے ہی راجیہ سبھا میں 6 ممبران پارلیمنٹ کی سیٹیں کنفرم ہوئیں، 3 بی جے پی…
Rajya Sabha from Maharashtra: مہاراشٹر میں راجیہ سبھا کی 6 سیٹوں پر ممبران اسمبلی بلا مقابلہ منتخب ہو گئے ہیں۔ آج یعنی منگل کو ان 6 سیٹوں پر کاغذات نامزدگی واپس لینے کا وقت سہ پہر 3 بجے تک تھا۔ تاہم اس دوران میں نہ تو کوئی نیا نام آیا اور نہ ہی کسی نے …
Asaduddin Owaisi on Congress-NCP: جتنے بھی سیکولر ہیں، ان سے صرف یہ پوچھ لینا کہ کیا وہ لے سکتے ہیں بابری مسجد کا نام
مہاراشٹر میں ایک عوامی جلسے کو خطاب کرتے ہوئے اسدالدین اویسی نے کانگریس اورنیشنلسٹ کانگریس پارٹی کی سیکولرازم پرسوال اٹھاتے ہوئے بابری مسجد کا ذکرکیا۔
Supreme Court: شرد پوار کی عرضی پر آج سپریم کورٹ میں سماعت، اجیت کے دھڑے کو حقیقی این سی پی قرار دینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کو چیلنج
Supreme Court: سپریم کورٹ پیر کو شرد پوار کی درخواست پر سماعت کرے گی جس میں الیکشن کمیشن کے اجیت پوار کی قیادت والے دھڑے کو اصلی نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) قرار دینے کے حکم کو چیلنج کیا گیا ہے۔ جسٹس سوریہ کانت، جسٹس دیپانکر دتہ اور جسٹس کے وی وشواناتھن کی بنچ …
Ajit Pawar vs Sharad Pawar: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار کا چھلکا درد، کہا- اگر میں شرد پوار کا بیٹا ہوتا تو…
اجیت پوارنے اپنا نام لئے بغیرکہا کہ اگرمیں سینئر لیڈر کے گھرپیدا ہوا ہوتا تو میں فطری طورپرپارٹی کا صدربن جاتا، بلکہ پارٹی میرے کنٹرول میں آجاتی، لیکن میں بھی آپ کے بھائی کے گھرہی پیدا ہوا ہوں۔