Bharat Express

NCP

 مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔

مہاراشٹر کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔  شرد پوار کے بھتیجے اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے پورا خاکہ تیار کر چکے ہیں۔

این سی پی سربراہ شرد پوار بی جے پی کے ساتھ اتحاد کے حق میں نہیں ہیں اور خبر ہے کہ انہوں نے اپنے بھتیجے سے کہہ دیا ہے کہ وہ اپنا فیصلہ لینے کے لئے آزاد ہیں۔ ایسے میں اجیت پوار کے قریبی لوگوں نے پارٹی کے 54 اراکین اسمبلی میں سے بیشتر کو اپنے حق میں کرنے کے لئے رابطہ کرنا شروع کردیا ہے۔

این سی پی لیڈر شرد پوار نے اڈانی معاملے پر کانگریس کے تیوروں سے کنارہ کشی اختیار کرلی ہے۔ انہوں نے ہنڈن برگ تنازعہ پر کہا کہ اڈانی کو ٹارگیٹ کیا جا رہا ہے۔ اڈانی گروپ کے معاملے میں جے پی سی جانچ کرانے کے مطالبہ کی این سی پی نے حمایت نہیں کی ہے۔

لکشدیپ کے رکن پارلیمنٹ محمد فیضل کو قتل کی کوشش میں مقامی عدالت نے 11 جنوری کو 10 سال کی سزا سنائی تھی۔ اس کے بعد عوامی نمائندگی قانون کے تحت لوک سبھا سکریٹریٹ کی طرف سے ان کی رکنیت منسوخ کردی گئی تھی۔

Nagaland Election Result 2023: ناگالینڈ اسمبلی الیکشن میں بی جے پی-این ڈی پی اتحاد نے اکثریت حاصل کی ہے۔ 

انل دیشمکھ او رنواب ملک کے بعد، شیوسینا کے ممبر پارلینمٹ سنجے راوت کے علاوہ مشرف این سی پی کے تیسرے سیئنر لیڈر ہیں