Bharat Express

NCP

مہاراشٹرمیں شرد پواراوراجیت پوارگروپ کے ایک ہونے کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔ اس درمیان سنجے راؤت نے حیران کرنے والا دعویٰ کیا ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن میں اجیت پوارکی پارٹی نے 11 سیٹوں پراپنے امیدوار اتار دیئے ہیں۔ مہاراشٹر میں پارٹی نے بی جے پی کے ساتھ الائنس میں الیکشن لڑا تھا۔

این سی پی لیڈرچھگن بھجبل کی وزیراعلیٰ دیویندرفڑنویس سے ملاقات سے متعلق قیاس آرائیاں تیزہوگئی ہیں۔ اب سوال اٹھ رہا ہے کہ اجیت پوارسے ناراض چھگن بھجبل کیا بی جے پی میں شامل ہوسکتے ہیں۔

جون 2022 میں ایکناتھ شندے نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد منگیش چیوٹے کو چیف منسٹرریلیف فنڈ کا سربراہ مقررکیا تھا۔ اب دیویندر فڑنویس نے انہیں اس عہدے سے ہٹا دیا ہے۔

مہاراشٹر میں انتخابی نتائج کے بعد وزیراعلیٰ کے عہدے کا حلف لیا گیا۔ دو ڈپٹی سی ایم بھی بنائے گئے۔ اس کے باوجود اپوزیشن لیڈر اب بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) پر سوال اٹھا رہے ہیں۔

مہاراشٹر میں نئی اسمبلی کا خصوصی اجلاس آج (7 دسمبر) سے شروع ہو رہا ہے۔ پروٹیم اسپیکر نو منتخب 288 اراکین اسمبلی کو حلف دلا رہے ہیں۔ ڈپٹی سی ایم اجیت پوار نے بھی حلف لے لیا ہے۔

مہاراشٹر کی عوام نے مہایوتی کو اکثریت دی ہے۔ مہاراشٹر میں ہوئے انتخابات کے نتائج سامنے آگئے ہیں۔ نتائج کے مطابق اب مہاراشٹر میں عظیم اتحاد کی حکومت بنانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلی اور بی جے پی کے اتحادی اجیت پوار نے وزیر اعظم نریندر مودی کے ’ایک ہیں ےتو سیف ہیں‘کے نعرے کی حمایت کی ہے۔ لیکن انہوں نے یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے ’بنٹیں گے تو کٹیں گے‘کے بیان کی مخالفت کی ہے۔

این سی پی اجیت پوار گروپ کے سینئر لیڈر نواب ملک مہاراشٹر اسمبلی انتخابات میں خبروں میں ہیں۔ ایک بار پھر ان کا بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ ممبئی میں نواب ملک نے کہا کہ ووٹنگ کے نتائج کے اعلان کے بعد کوئی نہیں بتا سکتا کہ کون کس کے ساتھ ہوگا۔

سمیر خان کا حادثہ ان کی اپنی گاڑی میں پیش آیا۔ بریک لگانے کے بجائے ان کے اپنے ڈرائیور نے گاڑی کو بھگا دیا۔ اس حادثے میں انہیں بہت شدید چوٹیں آئیں۔