Bharat Express

Nawaz Sharif

سابق وزیراعظم عمران خان جیل میں ہیں جس کے باعث ان کی پارٹی کی مشکلات میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔ عمران کی پارٹی کا نام پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ہے لیکن اس بار پارٹی امیدوار آزاد حیثیت سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔

پاکستان میں آج (8 فروری) کو الیکشن کے لئے ووٹنگ ہوگی۔ قومی اسمبلی کے5,121 امیدوار اورچار صوبائی اسمبلی کے لئے 12,695 امیدوار میدان میں ہیں۔

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) اور بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے ہفتے کے روز اپنے اپنے منشور جاری کیے اور ووٹرز سے کئی وعدے کیے تھے۔

پاکستان کے سینئر رہنما اور وکیل چودھری اعتزاز احسن نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔ اعتزاز احسن کا دعویٰ ہے کہ پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے سپریمو نواز شریف آئندہ عام انتخابات سے قبل ایک بار پھر ملک چھوڑ سکتے ہیں

نواز شریف نے پاکستان کی مالیاتی صورتحال اور بھارت کی بڑھتی ہوئی سطح پر بڑا بیان دیا ہے جو پاکستان اور بھارت دونوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔

اسلام آباد کی عدالت نے توشہ خانہ معاملے میں 2020 میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی جائیدادوں کو ضبط کرنے حکم دیا تھا۔

Nawaz Sharif Case: پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل، ان کی العزیزیہ اسٹیل مل کیس میں سزا معطل کر دی ہے۔

Nawaz Sharif: پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف اپنی پارٹی کی قیادت کرنے اور جنوری میں متوقع عام انتخابات میں ریکارڈ چوتھی مدت کے لیے اقتدار میں آنے کی کوشش میں برطانیہ میں چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد ہفتے کے روز ایک خصوصی طیارے سے دبئی سے وطن واپس پہنچے۔ شام …

نواز شریف نے کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ لوگ روزگار حاصل کریں اور باعزت شہری بنیں اور میری دعا ہے کہ میرے دل میں کبھی انتقام کا جذبہ پیدا نہ ہو۔

جلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر غیرملکی افراد کو ہم نے یکم نومبر تک کی ڈیڈ لائن دی ہے کہ وہ اس تاریخ تک رضاکارانہ طور پر اپنے اپنے ممالک میں واپس چلے جائیں اور اگر وہ یکم نومبر تک واپس نہیں جاتے تو ریاست کے جتنے بھی قانون نافذ کرنے والے ادارے ہیں وہ اس بات کا نفاذ یقینی بناتے ہوئے ایسے افراد کو ڈی پورٹ کریں گے۔