Bharat Express DD Free Dish

Nawaz Sharif

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے نواز شریف کی گزشتہ مدت 17-2013 میں شاندار رفتار دیکھی اور چین، سعودی عرب اور ترکیہ جیسے ممالک کے ساتھ تعلقات میں سدھار ہوا جبکہ سابق وزیراعظم عمران خان نے ممالک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کو نقصان پہنچایا۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم  نواز شریف کے پاکستان لوٹنے سے متعلق آپ دیکھیں گے کہ سیاست کا نقشہ بدل جائے گا۔ پی ایم این ایل-این کو نوجوان قیادت کی ضرورت ہے۔

نوازشریف نے اپنے بیٹے کے دفتر کے باہر میڈیا کو بتایا کہ انہوں نے اپنے اور پاکستان کے ساتھ ہونے والے ظلم اور ناانصافی کے بارے میں قوم کو آگاہ کرتے ہوئے کچھ غلط نہیں کہا۔

اٹل بہاری واجپائی واہگہ اٹاری بارڈر پار کر  جب  پاکستان میں داخل ہوئے تو نواز شریف نے خود ان کا استقبال کیا۔ یہ وہ تاریخی لمحات تھے جس کی  گواہ پوری دنیا تھی

سماء ٹی وی کے مطابق تین بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے عمران خان پر الزام لگایا کہ وہ پاکستان اور پاکستان کی سیاسی قیادت کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہیں۔