Bharat Express

National Conference

فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔

عبداللہ فیملی کے بے حد قریبی رہے سابق رکن اسمبلی شیخ اشفاق جبار کو نیشنل کانفرنس سے ڈسپلن شکنی کا الزام لگاکر پارٹی سے 6 سال کے لئے نکال دیا گیا ہے۔

Poonch Attack Investigation: نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ نے پونچھ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کی جانچ پر کہا ہے کہ انہیں پتہ ہے کہ اس کا قصور بے قصور لوگوں پر ہی ڈالا جائے گا۔

Jama Masjid Kashmir: جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے میرواعظ عمر فاروق کی رہائی کا مطالبہ کیا، جو گزشتہ چار سال سے اپنے گھر میں نظربند ہیں۔

جی 20 شیرپا سویتلانہ لوکاش نے بتایا کہ پوتن ستمبر 2023 میں ہندوستان میں ہونے والی سربراہی کانفرنس میں شرکت کر سکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ اس سے قبل روسی صدر نے بالی میں ہونے والی اس کانفرنس سے خود کو الگ کر لیا تھا۔

سابق وزیر اعلیٰ اور لوک سبھا کے رکن ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پیر کو نیشنل کانفرنس (NC) پارٹی کے صدر کے طور پر دوبارہ بلا مقابلہ منتخب کر لیا گیا۔