Bharat Express

Narendra Modi

جاپان کا خیال ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جی سیون چوٹی کانفرنس میں شرکت سےجی سیون اورجی 20عمل کے درمیان ہم آہنگی پیدا ہوگی، خاص طور پر گلوبل ساؤتھ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے یہ موقع اہم ہوگا۔

نریندر مودی نے جاپانی اخبار یومیوری شمبن کے ساتھ ایک انٹرویو میں اہم عالمی مسائل کو حل کرنے میں جی سیون اور جی 20کے درمیان تعاون کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ پی ایم مودی نے ترقی پذیر اور ابھرتے ہوئے ممالک سمیت "گلوبل ساؤتھ" کے چیلنجوں کو حل کرنے میں بین الاقوامی برادری کی قیادت کرنے کے اپنے عزم پر زور دیا ہے۔

وکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ ہندوستان قواعد پر مبنی بین الاقوامی نظم کی بحالی میں حصہ لے گا

2014 کے بعد کل 231 نوادرات واپس لائے گئے جن کی تعداد اب بڑھ کر 244 ہو گئی ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ اس طرح کے مزید نوادرات لانے کا عمل تیزی سے جاری ہے

امریکی صدر جو بائیڈن اور گروپ میں ان کے تین شراکت داروں نے چین کا نام لے کر ذکر نہیں کیا لیکن کمیونسٹ سپر پاور کا نام واضح طور پر لیا اورانڈو پیسیفک سمندری ڈومین میں امن اور استحکام کا مطالبہ کیا۔

وہیں وزارت خارجہ کی جانب سے کیے گئے ایک ٹویٹ میں کہا گیا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی صدر یون سک یول کے ساتھ ایک نتیجہ خیز ملاقات ہوئی

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان بین الاقوامی قانون کی بنیاد پر سمندری تنازعات کے پرامن حل کو فروغ دیتے ہوئے اپنی خودمختاری اور سالمیت کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔

مودی اور زیلنسکی کے درمیان ملاقات ایک دن بعد ہوئی جب جی 7 ممالک کے رہنماؤں نے روس کے یوکرین پر "غیر قانونی، بلاجواز، اور بلا اشتعال" حملے کے خلاف کھڑے ہونے کا عزم کیا اور ماسکو پر نئی پابندیوں کی نقاب کشائی کی۔

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا امریکہ دورہ دونوں ملکوں کے گہرے تعلقات اور شراکت داری پر جشن منانے کیلئے خاص ہوگا:انٹونی بلنکن

ساورکر کی سالگرہ پر پارلیمنٹ بلڈنگ کاافتتاح آئین سازوں اور مجاہدین آزادی کی قربانیوں کا مذاق ہے:اپوزیشن