Bharat Express

Narendra Modi

آسٹریلیا میں خالصتانی عناصر کی جانب سے متعدد مقدس مقامات کی بے حرمتی اور خالصتانیوں کے درمیان جھڑپوں نے اہم خدشات کو جنم دیا ہے

دلچسپ بات یہ ہے کہ یہ رپورٹ ایک ایسے وقت میں شائع ہوئی ہے جب پی ایم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت نے اپنے اقتدار کے نو سال مکمل کر لیے ہیں اور آئندہ سال پھر سے عام انتخابات کا سامنا ہونے والا ہے۔

ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 2022-23 میں 7.2 فیصد رہی ہے۔ تازہ ترین جاری کردہ اعداد و شمار میں اس عرصے کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 7.2 فیصد بتائی گئی ہے۔ جبکہ 2021-22 میں یہ تخمینہ 9.1 فیصد تھا۔ مرکزی وزارت شماریات نے اس سلسلے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔

ہندوستان کی پہلی سربراہی کے تحت، ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کا 22 واں سربراہی اجلاس 4 جولائی 2023 کو ورچوئل فارمیٹ میں منعقد ہوگا، جس کی صدارت وزیر اعظم نریندر مودی کریں گے۔ ہندوستان نے 16 ستمبر 2022 کو سمرقند سمٹ میں ایس سی او کی گردشی صدارت سنبھالی۔

9 Years of Modi Government: وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں مرکزی حکومت نے 9 سال مکمل کر لیے ہیں۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ ‘9 سال کی سیوا’ کے طور پر بیان کرتے ہوئے، وزیر اعظم مودی نے کہا کہ اس مدت کے دوران ان کی حکومت کا ہر فیصلہ لوگوں کی زندگیوں …

وزیراعظم نریندر مودی نے کہا، ’’ہندوستان آج عالمی جمہوریت کا ایک بڑا اڈہ ہے۔ جمہوریت ہمارے لئے ایک رسم، ایک خیال اور روایت ہے۔

وزارت خارجہ نے ایک سرکاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم دہل ہندوستان اور نیپال کے درمیان دو طرفہ شراکت داری کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے وزیر اعظم مودی کے ساتھ بھی بات چیت کریں گے

وزیر خارجہ نے کہا کہ دونوں ممالک کو کسی نہ کسی طرح توازن برقرار رکھنا ہو گا۔ پچھلی تمام حکومتوں نے اپنی سطح پر توازن قائم کرنے کی کوشش کی ہے

اپوزیشن نے کہا کہ صدر دروپدی مرمو کے بغیر عمارت کا افتتاح "صدر کے اعلیٰ عہدے کی توہین ہے، اور آئین کی روح کی خلاف ورزی ہے

 وزیر اعظم نریندر مودی کے ذریعہ پارلیمنٹ کی نئی عمارت کے افتتاح کے بائیکاٹ کے اپوزیشن جماعتوں کی کال کی مذمت کرتے ہوئے، جموں و کشمیر کے کئی لیڈروں اور کارکنوں نے جمعہ کو افتتاح کی حمایت کرتے ہوئے اپوزیشن کے فیصلے کو "بچکانہ اور فضول" قرار دیا۔  ،