Bharat Express

Narendra Modi

روہت کمار سنگھ نے بطور مہمان خصوصی اپنی تقریر میں وزیر اعظم نریندر مودی کے اقدامات کی تعریف کی۔

پارٹیاں اصولوں اور نظریات کے ایک مجموعہ کی نمائندگی کرتی ہیں، جو ہندوستان کے تنوع، تکثیریت اور جامع ترقی کے تحفظ کے لیے انمول ہیں۔ کانگریس لیڈر تھرور نے کہاکہ نریندر مودی کا متبادل تجربہ کار، قابل اور متنوع ہندوستانی لیڈروں کا ایک ایسا گروپ ہے جو لوگوں کے مسائل کا جواب دے گا اور ذاتی انا سے متاثر نہیں ہوگا۔

وزیر اعظم مودی نے تمل ناڈو کے تھانتھی ٹی وی کے ساتھ انٹرویو کے دوران ایکتا یاترا میں اپنی شراکت داری کو یاد کیا۔ تمل زبان اور کھانوں کے بارے میں پی ایم نے کہا کہ تمل ناڈو کے عظیم ورثے کے ساتھ ناانصافی کی گئی ہے۔

اروناچل پردیش پر دعوے کے حوالے سے چین کی تازہ ترین بیان بازی اس وقت شروع ہوئی جب اس نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاست کے دورے پر بھارت کے ساتھ سفارتی احتجاج درج کرایا۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے دفتر میں ایک بڑا سرخ قالین بچھا کر جس شخص کو بڑا بدعنوان کہا تھا اس کا استقبال کیا۔

ممبئی کے نریمان پوائنٹ پر واقع نیشنل سینٹر فار پرفارمنگ آرٹس (این سی پی اے ) میں ایک پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔ وزیر اعظم مودی اس پروگرام کا افتتاح کرنے والے ہیں۔

لوک سبھا الیکشن 2024 بی جے پی مہم: وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے بہار میں 4 اپریل کو انتخابی پروگرام طے کیا گیا ہے، وہ جموئی جائیں گے اور پھر این ڈی اےکے لئے ریلیوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا-

پی ایم نے کہا، انہوں نے ایک بار پھر لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی-این ڈی اے کے ساتھ جانے کا ارادہ کیا ہے۔ آپ کو آج دوپہر تقریباً 3.30 بجے میرٹھ، اتر پردیش میں عوام سے آشیرواد حاصل کرنے کی سعادت حاصل ہوگی۔

ممتا بنرجی نے کہا، "سی اے اے قانونی شہریوں کو غیر ملکی بنانے کا ایک جال ہے۔جسے وہ قبول نہیں کریں گیں۔ ہم مغربی بنگال میں نہ تو سی اے اے اور نہ ہی این آر سی کو لاگو ہونے دیں گے۔

کچاتھیوو جزیرہ وہ جگہ ہے جہاں تمل ناڈو کے رامیشورم ضلع میں رہنے والے ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے جاتے ہیں۔ کیونکہ بھارتی پانیوں میں مچھلیاں معدوم ہو چکی ہیں۔