Sultanpur Lok Sabha Seat: کیا یوپی میں مینکا گاندھی بناسکیں گی نیا ریکارڈ؟ بی جے پی کے کئی بڑے اسٹار بھی رہے ناکام
مینکا گاندھی نہیں چاہتی کہ پولرائزیشن کی سیاست یہاں ان کا کھیل خراب کرے۔ مینکا گاندھی دوسری بار سلطان پور سے الیکشن لڑ رہی ہیں۔ اس سے پہلے 2014 میں ان کے بیٹے ورون گاندھی اس سیٹ سے ایم پی رہ چکے ہیں۔
PM Modi Bengal Rally: مسلم ووٹ بینک کیلئے ممتا بنرجی ہمارے سنتوں کو گالی دے رہی ہیں اور رام مندر کو توڑنے کی بات کہہ رہی ہیں
پی ایم مودی نے کہا، "شکست دیکھ کر ترنمول کانگریس پریشان ہے۔ ٹی ایم سی اب سنت سماج کو گالی دے رہی ہے۔ بھاگیرتھ میں ہندوؤں کو ڈبونے کا بیان ٹی ایم سی نے بہت غور و فکر کے بعد دیا تھا۔ مودی نے سی اے اے لا کر شہریت دی تھی۔
Rahul Gandhi Debate With PM Modi: ‘‘پی ایم نریندر مودی بحث نہیں کر سکتے’’….، وہ صرف ‘مترا میڈیا’ کو ‘اسکرپٹڈ انٹرویو’ دے سکتے ہیں، راہل گاندھی کا وزیر اعظم پر سخت حملہ
دہلی میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے راہل نے میڈیا سے کہا، پریس کے دوستو، آپ کا استقبال ہے، لیکن آپ ہمارے دوست نہیں ہیں۔ آپ اڈانی اور مودی کے دوست ہیں۔ اس کے بعد راہل نے کہا، یہ لوگ کبھی چھوٹے کاریگروں کی بات نہیں کرتے۔
Lok Sabha Elections 2024: سنجے سنگھ نے وزیر اعظم مودی کے تعلق سے کہی یہ بات، گبر سنگھ سے کیا تقابل
دہلی میں ایک ریلی کے دوران پی ایم مودی نے کہا، ’’آپ نے جی 20 کانفرنس کے دوران دیکھا ہوگا کہ کس طرح دنیا کے اعلیٰ لیڈر دہلی کو دیکھ کر حیران رہ گئے تھے۔
Lok Sabha Election 2024: ‘‘پی ایم مودی کو نفرت کے پروپیگنڈے سے نہیں مل رہا ہے کوئی فائدہ….’’، اتر پردیش کی توہین کرنے کا الزام ‘گھٹیا حکمت عملی’: ایم کے اسٹالن
اسٹالن نے ایک بیان میں کہا، ''بی جے پی کے تقسیم کے خواب کبھی پورے نہیں ہوں گے! جھوٹی کہانی اور نفرت ٹوٹے گی، 'انڈیا' جیتے گا۔
Memorable Mumbai! Gratitude for the affection: آرٹیکل 370 کی دیوار کو ہم نے قبرستان میں دفن کردیا، ممبئی کی ریلی کو تاریخی بتاتے ہوئے پی ایم مودی نے ویڈیو کیا شیئر
ریلی میں کانگریس پر حملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ 'یہ وہ لوگ ہیں جو مایوسی میں ڈوبے ہوئے ہیں، جنہوں نے آرٹیکل 370 کو ہٹانا بھی ناممکن سمجھا۔ آج آرٹیکل 370 کی جو دیوار ہماری آنکھوں کے سامنے تھی، ہم نے اسے قبرستان میں دفن کر دیا ہے۔
Akhilesh Yadav Raebareli Rally: ‘پی ایم مودی کو بھی دیکھنا چاہیے…’، اکھلیش یادو نے بتایا رائے بریلی سے راہل گاندھی کا سچا رشتہ
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا، "اس ہجوم نے رائے بریلی کا فیصلہ کیا ہے۔ رائے بریلی کی رائے ہے کہ بی جے پی کو یہاں سے چلے جانا چاہیے۔ راہل گاندھی کا اصل تعلق رائے بریلی سے ہے
Bulldozer on Ram Mandir: رام مندر پر بلڈوزر چلوا دے گی سماجوادی-کانگریس کی حکومت،رام للا کو دوبارہ ٹینٹ میں بھیج دیں گے یہ لوگ:پی ایم مودی
جب آئین بنایا گیا تو دستور ساز اسمبلی نے فیصلہ کیا تھا کہ مذہب کی بنیاد پر کوئی ریزرویشن نہیں ہوگا۔ لیکن، 10 سال پہلے ان لوگوں (کانگریس) نے مذہب کی بنیاد پر ریزرویشن دینے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے کرناٹک میں بھی ایسا کیا ہے۔
Sharad Pawar reacts to PM Modi’s allegation: مسلمانوں کیلئے الگ بجٹ مختص کرنے کے متعلق وزیر اعظم کا الزام ‘احمقانہ’ ہے: شرد پوار
لوک سبھا انتخابات کے نتائج سے متعلق پیشین گوئی کے بارے میں پوچھے جانے پر پوار نے کہا کہ تبدیلی نظر آرہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ تبدیلی چاہتے ہیں لیکن میں یہ نہیں بتا سکتا کہ کون کتنی سیٹیں جیتے گا۔
Amit Shah on Arvind Kejriwal: ‘اروند کیجریوال آپ کے لیے بری خبر ہے…’ جانئے امت شاہ نے ایسا کیوں کہا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے اروند کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا، "میرا ماننا ہے کہ یہ معمول کا فیصلہ نہیں ہے۔ اس ملک میں بہت سے لوگ مانتے ہیں کہ خصوصی چھوٹ دی گئی ہے۔