India-Finland Partnership: ڈیجیٹلائزیشن کے شعبوں میں تعاون کو نئی رفتار، بھارت-فن لینڈ اسٹریٹجک شراکت داری سے بے شمار مواقع: وزیراعظم مودی
وزیراعظم نے کہا کہ یوکرین سے لے کر مغربی ایشیا تک دنیا کے کئی خطوں میں کشیدگی برقرار ہے، ایسے وقت میں بھارت اور یورپ کے تعلقات ایک سنہرے دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان حیدرآباد ہاؤس میں دو طرفہ ملاقات ہوئی، جہاں مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید مستحکم بنانے پر بات چیت کی گئی۔
West Asia conflict: مغربی ایشیا کی صورتحال پر وزیراعظم مودی کی فرانسیسی صدر سے گفتگو، کشیدگی کے درمیان سفارت کاری پر زور
وزیراعظم مودی نے متحدہ عرب امارات، اسرائیل، سعودی عرب، اردن، بحرین، عمان، کویت اور قطر کے رہنماؤں سے بھی بات چیت کی۔ ان گفتگوؤں کے دوران انہوں نے حالیہ حملوں کی سخت مذمت کی اور ان ممالک میں مقیم بھارتی شہریوں کی سلامتی کے بارے میں دریافت کیا۔
India-Finland believe in rule of law: بھارت اور فن لینڈ قانون کی حکمرانی پر یقین رکھتے ہیں، مغربی ایشیا تنازع کے درمیان وزیراعظم مودی کی امن کی اپیل
وزیراعظم نے کہا کہ دنیا اس وقت عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال سے گزر رہی ہے اور مختلف خطوں میں تنازعات جاری ہیں۔ ایسے ماحول میں بھارت اور یورپ کے درمیان تعلقات ایک سنہری دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ یوکرین سے مغربی ایشیا تک تنازعات کے خاتمے کی حمایت۔
French President wishes Holi: فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کی جانب سے ہولی کی مبارکباد، وزیراعظم نریندر مودی نے کیا شکریے کا اظہار
ولی کو رنگوں کا تہوار کہا جاتا ہے، جو بھارت میں موسمِ بہار کی آمد اور نیکی کی بدی پر فتح کی علامت ہے۔ اس موقع پر لوگ ایک دوسرے کو رنگ لگاتے ہیں، مٹھائیاں تقسیم کرتے ہیں اور خوشیاں مناتے ہیں۔
World Wildlife Day: ’’این ڈی اے حکومت نے جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے متعدد اقدامات کیے‘‘ ورلڈ وائلڈلائف ڈے پر وزیراعظم کا پیغام
وزیراعظم نے کہا کہ یہ دن زمین کی شاندار حیاتیاتی تنوع اور جنگلی جانوروں کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا موقع ہے، جو ہمارے ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھنے میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔
Netanyahu praises PM Modi: ‘’مودی ہگ، دوست سے بڑھ کر بھائی…‘‘، اسرائیلی پارلیمنٹ میں نیتن یاہو نے بھارتی وزیر اعظم کی خوب تعریف کی
اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو نے کہاکہ مجھے آپ کو بتانا ہے، نریندر، میرے پیارے دوست، میں آج یہاں آپ کے آنے سے بہت خوش ہوں۔ میں اتنا خوش کبھی نہیں ہوا جتنا میں ایک عظیم دوست، بھارت-اسرائیل اتحاد کے عظیم حامی اور عالمی سطح پر عظیم لیڈر کے طور پر ہوا۔
Rashmika and Vijay wedding: رشمیکا اور وجے دیورکونڈا جلد لیں گے سات پھیرے، سامنے آئی ہلدی کی پہلی جھلک
وجے دیورکونڈا نے اپنے انسٹاگرام اسٹوریز پر ہلدی فنکشن کے خصوصی سیٹ اپ کی تصاویر شیئر کیں، جنہیں دیکھ کر ان کے فینز کافی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ ان تصاویر میں روایت اور رومانس کا خوبصورت امتزاج دکھائی دے رہا ہے۔
Joint Press Conference: برازیل کو بھارت سے بڑی امیدیں، مل کر کام کریں گے تو مزید مضبوط ہوں گے: صدر لولا دا سلوا
صدر لولا نے بھارت آمد پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کا چھٹا بھارت دورہ ہے اور دونوں ممالک کے درمیان ہونے والی ملاقات انتہائی نتیجہ خیز رہی۔ ان کے مطابق یہ صرف گلوبل ساؤتھ کی دو بڑی جمہوریتوں کی ملاقات نہیں بلکہ ایک ڈیجیٹل سپر پاور اور قابلِ تجدید توانائی کی سپر پاور کے درمیان شراکت داری ہے۔
Macron on Criticism of Rafale Deal: رافیل معاہدے پر تنقید ناقابلِ فہم، اس میں بھارتی پرزے استعمال ہوں گے: ایمانوئل میکروں
فرانسیسی صدر نے کہا کہ بھارت اور فرانس کے درمیان دفاعی تعاون دونوں ممالک کے لیے انتہائی مفید ثابت ہو رہا ہے اور مستقبل میں رافیل طیاروں کی مشترکہ تیاری (کو پروڈکشن) کو مزید وسعت دی جا سکتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ پنڈوبیوں کے شعبے میں بھی اسی نوعیت کا تعاون ممکن ہوگا۔
Sarvam AI launch breaks record at India AI Summit 2026: انڈیا اے آئی سمٹ 2026 میں سروم اے آئی لانچ نے ریکارڈ توڑ دیا، پیرس اے آئی سمٹ 2025 کی مجموعی حاضری سے بھی زیادہ شرکا
2025 میں فرانس کے دارالحکومت میں منعقد ہونے والے اے آئی سمٹ میں بھی عالمی سطح کی شخصیات اور کمپنیوں نے شرکت کی تھی، تاہم مجموعی حاضری کے اعتبار سے سروم اے آئی کا لانچ ایونٹ زیادہ توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔





