Bharat Express

Narendra Modi

لالو پرساد نے وزیر اعظم مودی کو 2014 میں ریاست کی بند شوگر ملوں کو کھولنے کا وعدہ یاد دلایا اور کہا کہ نتیش کمار کی درخواست کے باوجود مرکزی سرکار بہار کو خصوصی درجہ اور پٹنہ یونیورسٹی کو مرکزی درجہ دینے میں ناکام رہا۔

یہ ویڈیو ان کی اور ان کی ماں ہیرا بین مودی کی ہے۔جسے بی جے پی نے پارٹی  کےآفیشل ایکس پر شیئر کیا ہے، اس ویڈیو میں وزیر اعظم مودی اور ان کی ماں کا رشتہ نظر آ رہا ہے۔

پی ایم مودی نے مزید کہا کہ ریاستی حکومت نے ٹیچرکی بھرتی کے لیے ریٹ کارڈ بنائے تھے، بازاروں میں ریٹ کارڈ فروخت کیے گئے اورعہدوں کے لیے بولی لگائی گئی، اس کے لیے اسکام شیٹ چلائی گئیں اور فرضی انٹرویو کیے گئے۔

ویڈیو کے ساتھ انہوں نے ہندی میں پوسٹ کیا، “نریندر مودی وزیر اعظم نہیں ہیں، وہ ایک راجہ ہیں۔ ایک 'کٹھ پتلی راجہ ‘ جن کی ڈور ٹیمپو  والے ارب پتیوں کے ہاتھوں میں ہیں۔

مسلمان یہ سمجھ رہے ہیں کہ اگر پی ایم مودی آئے تو وہ انہیں ختم کر دیں گے۔ آپ اس پر کیا کہنا چاہتے ہیں؟ اس کے جواب میں پی ایم مودی نے کہا، "میں تقریباً 25 سال سے حکومت کا سربراہ ہوں، گجرات کے بارے میں آپ کو معلوم ہوگا کہ وہاں 18ویں-19ویں صدی سے فسادات ہو رہے ہیں۔ 10 سال میں سات فساد ہوتے تھے۔  2002 کے بعد سے ایک بھی فساد نہیں ہوا۔

کانگریس کے انتخابی منشور کے بارے میں وزیر اعظم مودی کے تبصروں پر پرینکا نے کہا، "انہیں میری صلاح ہے۔ حالانکہ وہ وزیر اعظم ہیں، وہ مجھ سے بڑے ہیں… لیکن میرا مشورہ ہے۔

وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ کانگریس سمجھتی ہے کہ مغرب کے لوگ عربوں کی طرح نظر آتے ہیں۔ میں شیو سینا کے فرضی سربراہ سے پوچھنا چاہتا ہوں، بالا صاحب ٹھاکرے کے بارے میں یاد رکھیں۔ کیا مہاراشٹر کے لوگ اسے قبول کریں گے؟

وزیر اعظم نے جلسہ عام میں سوال کیا کہ "کیا وجہ ہے کہ شہزادے نے اڈانی امبانی کو گالی دینا چھوڑ دیا ہے؟ کیا ان کی یہاں ٹیمپو میں مال پہنچ گیا ہے؟" الزام لگاتے ہوئے وزیر اعظم نے یہ بھی کہا، "پچھلے 5 سالوں سے کانگریس کے شہزادے صبح اٹھتے ہی مالا کا ورد کرنا شروع کر دیتے تھے۔

وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران سابق وزیر اعظم پی وی نرسمہا راؤ کے اہل خانہ نے بھی ملک کی ثقافت، ہندوستان کی ترقی اور دیگر مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے ان کی ملاقات کی کچھ تصاویر بھی منظر عام پر آئی ہیں۔

پی ایم مودی نے اپنے اس انتخابی ریلی میں کئی بار پاکستان کا نام لیا ۔ اس دوران انہوں نے یہ بھی کہا کہ  پاکستان میں دہشت گرد ہندوستان کے خلاف جہاد کا اعلان کررہا ہے تووہیں کانگریس یہاں مودی کے خلاف ووٹ جہاد کا اعلان کررہی ہے۔