مسلم راشٹریہ منچ نے رام للا کے لئے وشو ہندو پریشد کو سونپا کشمیری زعفران، آلوک کمار نے کہا- مسلمانوں کے لئے کھلے ہیں رام مندر کے دروازے
مسلم راشٹریہ منچ کے مطابق، کشمیری مسلمانوں کا ماننا ہے کہ زعفران، جسے اس کے رنگ اور خوشبو کے لئے منتخب کیا گیا ہے، بھگوان رام کی 5 سالہ قدیم شکل رام للا کے تقدس کے لئے سب سے موزوں تحفہ ہے، اس لئے زعفران ایودھیا بھجوا رہے ہیں۔
Ram Mandir inauguration: آیوروید فاؤنڈیشن چیریٹیبل ٹرسٹ اور مسلم راشٹریہ منچ کا ملک گیر “رام جن سروے”: مسلمانوں نے کہا، جئے سیا رام
سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ رام عوام کے دلوں موجود ہیں۔ نریندر مودی ہندوستان کے کامیاب ترین وزیر اعظم ہیں، جن کی باتیں نہ صرف ہندوستان بلکہ پوری دنیا سنتی اور مانتی ہے
Dr. Indresh Kumar handed over 40 feet Chaadar for Ajmer Dargah: اندریش کمار نے درگاہ اجمیر شریف کے لیے بھیجی چادر، کہا-ہندوستان زائرین، تہواروں اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا مرکز
اندریش کمار نے بیٹیوں اور ماؤں کے خلاف مظالم کو روکنے کے لیے بچوں میں اقدار کو فروغ دینے کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے لڑکیوں کے لیے لازمی تعلیم کی وکالت کی اور تمام خواتین کو ماؤں، بیٹیوں یا بہنوں کی طرح عزت کی نگاہ سے دیکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔
Article 370 verdict: نفرت کی سیاست اتحاد، سالمیت اور خوشحالی کی پالیسیوں کے سامنے جھک گئی ہے، اندریش کمار
اندریش کمار نے فخر کے ساتھ کہا کہ شیاما پرساد مکھرجی اور لاکھوں لوگوں کی قربانیاں سچ ہوئیں اور ملک کو صحیح حالت اور سمت ملی۔ 5 اگست 2019 کو حکومت نے آرٹیکل 370 کو ہٹا کر جموں و کشمیر کو ملک کے مرکزی نظریہ میں شامل کرنے کا تاریخی کام کیا۔
Muslim Rashtriya Munch on Dussehra festival: وجے دشمی کو حقیقی طور پر منانے کیلئے اپنے اندر کے راون کو مارنا ضروری ہے: مسلم راشٹریہ منچ
مسلم راشٹریہ منچ کی میٹنگ میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ پی او کے کے لیے ترنگایاترا ملک بھر میں جاری رہے گی اور پاکستان پر سیاسی، سفارتی، سماجی اور اخلاقی دباؤ ڈالا جائے گا تاکہ غلام کشمیر جو ہندوستان کا اٹوٹ انگ ہے۔ آزاد ہو اور ہندوستان میں واپس ملایا جاسکے۔
Release of ‘Dil Ki Geeta’ book: پوری دنیا میں پاکیزگی، مثبت سوچ اور مذہب کے راستے پر چلنے کی ضرورت ہے: بھیا جی جوشی
مسلم راشٹریہ منچ کے چیف سرپرست اندریش کمار نے اسرائیل، فلسطین، یوکرین اور روس کا نام لیے بغیر کہا کہ مسلمان، عیسائی اور یہودی کل آبادی کا 50 فیصد ہیں، لیکن آج اتنا بڑا معاشرہ آپس میں غصے اور نفرت میں جی رہا ہے۔ ایسی صورت حال میں جہاں لڑائی ہو، عالمی امن کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔
MRM on the Israel-Hamas War: بات چیت نکلے گا حل، جنگجوحماس کی طرفداری سے کا نگریس اصلی چہرہ منظر عام پر آیا، مسلم راشٹریہ منچ کا بیان
یروشلم متنازعہ علاقوں کے مرکز میں ہے جس پر دونوں ممالک کے درمیان شروع سے ہی تعطل کا شکار ہے۔ اسرائیلی یہودیوں اور فلسطینی عربوں دونوں کی شناخت، ثقافت اور تاریخ یروشلم سے جڑی ہوئی ہے۔ دونوں اس پر دعویٰ کرتے ہیں۔
“Tiranga Yatra for PoK” campaign : ملک بھر میں ’’ترنگا یاترا فور پی او کے’’ کی مہم جاری، دہلی میں یکم اکتوبر کو پاکستان کے خلاف پُر امن احتجاجی مارچ
مسلم راشٹریہ منچ کے ترجمان شاہد سعید نے کہا کہ وہ دن دور نہیں جب پاکستان اپنے ہی بوجھ تلے دب جائے گا۔ وہاں کی معاشی صورتحال پاکستان کے مختلف حصوں کو زیادہ دیر تک برقرار رکھنے کی پوزیشن میں نہیں ہے۔
تعدد ازدواج پر لگے پابندی، شادی کی کم از کم عمر ہومقرر: مسلم راشٹریہ منچ
ایم آر ایم خواتین کے وفد نے لا کمیشن کے چیئرمین کو میمورنڈم پیش کیا۔
Indresh Kumar: پارٹیوں کو نفرت کی سیاست سے اٹھ کر “ایک ملک – ایک الیکشن” کی حمایت کرنی چاہیے
ون نیشن ون الیکشن ملک کی ضرورت ہے، ہزاروں کروڑوں کے اخراجات بچیں گے، ترقی نہیں رکے گی: ایم آر ایم