Bharat Express

Muslim Rashtriya Manch

لال پورہ اور رام لال دونوں نے اس کتاب کو ملک میں سماجی اتحاد اور خیر سگالی کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم قرار دیا اور کہا کہ یہ دیگر کمیونٹیز کے لیے بھی تحریک کا ذریعہ بن سکتی ہے۔ انہوں نے اسے مسلم معاشرے کی خود انحصاری اور بیداری کی علامت کے طور پر دیکھا، جو قوم کی تعمیر کے لیے ایک سرشار کوشش کا حصہ۔ ہے۔

کشمیر کی سماجی و اقتصادی ترقی کے لیے وقف ایک سرکردہ تنظیم کشمیر سیوا سنگھ نے وقف بورڈ میں بدعنوانی اور وسائل کے بدانتظامی پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

قرآن کانفرنس میں احکام قرآن کی خلاف ورزی کیوں ؟ کیا مراقبہ کے لحاظ سے ڈاکٹر سید عبداللہ طارق سیاسی لیڈر اندریش کمار کے ہم خیال ہیں؟ ڈاکٹر اسلم پرویز نے مراقبہ کیوں اختیار کیا؟

تنازعات کے سنگین ماحولیاتی نتائج پر گفتگو کرتے ہوئے، قومی کنوینر محمد افضل نے جنگ کے نتیجے میں پیدا ہونے والی آلودگی، پانی کی آلودگی اور جنگلی حیات کی نقل مکانی پر روشنی ڈالی۔

مسلم راشٹریہ منچ نے نرسمہانند کے اس بیان کی سخت مذمت کی ہے اور اسے ایک منظم کوشش قرار دیا ہے جس کا مقصد سماج میں تقسیم اور نفرت پھیلانا ہے۔

سپریم کورٹ کے سینئر وکیل شاہد علی ایڈوکیٹ نے مسلم راشٹریہ منچ اور آرایس ایس پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ اس بل پر میں اوپن ڈبیٹ کرنے کے لئے تیارہوں۔ منافقین آئیں اور اس بل کا ایک بھی فائدہ ثابت کردیں۔

مسلم راشٹریہ منچ کا ماننا ہے کہ اگر گائے یا کسی بھی مذہب کے فرد کو مارا جاتا ہے تو یہ انتہائی قابل مذمت ہے اور اسے سخت ترین جرم کے زمرے میں رکھا جانا چاہیے۔

سال1937 میں مسلم لیگ کے سید سعد اللہ کی طرف سے شروع کی گئی اس مشق کا مقصد  جمعہ کے دن مسلمانوں  نماز کی کے لیے دو گھنٹہ کا وقفہ دینا تھا۔ 

شاہد اختر نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ ایک جامع معاشرہ جہاں ہر فرد کو مساوی حقوق اور احترام حاصل ہو، نہ صرف سماجی امن کو فروغ دیتا ہے بلکہ قوم کی ترقی میں بھی مدد کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہمیں اپنے اختلافات بھلا کر مل جل کر آگے بڑھنا چاہیے تاکہ ایک بہتر اور خوشحال معاشرے کی تعمیر ہو سکے۔

اندریش کمار نے اپوزیشن پارٹی کے لیڈران راہل گاندھی، اکھلیش یادو، تیجسوی یادو، شرد پوار، ادھو ٹھاکرے، ایم کے اسٹالن اور ممتا بنرجی کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔