ED Issues 8th Summons Arvind Kejriwal: دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال ہوں گے حاضر، ای ڈی نے بھیج دیا 8واں سمن
شراب گھوٹالہ معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کوآٹھواں سمن جاری کیا ہے۔ ای ڈی کی طرف سے جاری گزشتہ سات سمن میں عام آدمی پارٹی کے کنوینر ایجنسی کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔
Supertech Money Laundering Case: سپرٹیک منی لانڈرنگ کیس میں آر کے اروڑہ کو نہیں ملی راحت، پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے مسترد کی ضمانت عرضی
آر کے اروڑہ کو 27 جون 2023 کو منی لانڈرنگ کی روک تھام کے قانون (PMLA) کے تحت گرفتار کیا گیا تھا۔ دہلی، ہریانہ اور اتر پردیش میں سپر ٹیک گروپ کے ڈائریکٹرز اور پروموٹرز کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمات درج ہیں۔
Nawab Malik interim bail Extended by 6 Months: نواب ملک کو ملی بڑی راحت، عارضے میں مبتلا این سی پی رکن اسمبلی کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع
گردے کی پریشانی سے جدوجہد کر رہے این سی پی رکن اسمبلی نواب ملک کی عبوری ضمانت میں 6 ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔
Delhi Waqf Board Money laundering case: دہلی وقف بورڈ سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں تینوں ملزمین کی آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیشی
ایک ملزم کا کہنا تھا کہ ہمیں کھانا نہیں دیا گیا، ہمیں بیت الخلا جانے سے بھی روکا گیا، ہمیں فون پر بات کرنے کی اجازت نہیں دی گئی، ہمیں دل کا عارضہ ہے اور گزشتہ دنوں 24 گھنٹے تج ایک دانہ بھی نہیں کھایا۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ پنڈ بلوچی سے کھانا منگوایا اور کھلایا، جاوید امام صدیقی کی اہل خانہ سے تین چار بار بات ہوئی۔
PFI Money Laundering Case: ای ڈی کی پوچھ گچھ کے بعد پی ایف آئی کے پانچ ارکان کو عدالتی تحویل میں بھیجا گیا
پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے پانچ اراکین کو منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی پوچھ گچھ کے بعد 14 دن کے لیے عدالتی تحویل میں بھیج دیا ہے
Sukesh Chandrashekhar on Jacqueline Fernandez: جیکلین فرنانڈیز کو سکیش چندر شیکھر نے دی کھلی دھمکی، خط لکھ کر کہا، تمہارے سبھی راز کھول دوں گا
سکیش چندرشیکھرنے جیکلین فرنانڈیزکے الزامات اورجیل انتظامیہ کواس کے خط لکھنے سے روک لگانے کا مطالبہ سے متعلق پھرسے ایک خط لکھا ہے۔
ED Conducts Raids: بشنوئی گینگ کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چھاپے مارے
ایجنسیوں نے ثابت کیا ہے کہ بشنوئی اپنے نائب ستویندر جیت سنگھ عرف گولڈی برار کے ذریعے کینیڈا سے کام کرنے والے خالصتانی گروپوں کے ساتھ مل کر کام کرتا تھا۔
Money Laundering Case: ای ڈی نے ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں ضمنی چارج شیٹ کی داخل
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے مبینہ طور پر مبینہ درمیانی اور ہتھیاروں کے ڈیلر سنجے بھنڈاری اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات میں ایک تازہ چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Delhi Excise policy:ایکسائز پالیسی کیس میں امیت اروڑہ کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی گئی
ہائی کورٹ نے تاجر امیت اروڑہ کی عبوری ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ وہ دہلی ایکسائز پالیسی منی لانڈرنگ کیس میں ملزم ہے اور اس نے اپنی بیٹی کی بیماری کا حوالہ دیتے ہوئے عبوری ضمانت کی درخواست کی تھی۔
money laundering case:ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ہیرو موٹو کارپ کے چیئرمین پون کانت منجال کے خلاف کارروائی روک دی
آج عدالت نے حکم دیا کہ ECIR کے تحت کارروائی روک دی جائے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ روک صرف درخواست گزار کے تعلق سے ہے اور ای ڈی قانون کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے آزاد ہے۔