Bharat Express

Mohan Bhagwat

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سر سنگھ چالک موہن بھاگوت 12 جون کو گورکھپور پہنچے۔ گورکھپور میں ان کی آمد اور سنگھ کے پروگرام کے بارے میں تفصیلی معلومات شیئر نہیں کی گئی ہیں۔

ادھو ٹھاکرے نے وزیر اعظم نریندر مودی کوتنقید کا نشانہ بنیا، انہوں نے کہا کہ کیا پی ایم مودی آر ایس ایس کے سربراہ کے بیان کے بعد منی پور جائیں گے؟

راشٹریہ سیوم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت نے ملک کے سبھی طبقوں کے درمیان اتحاد پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ملک میں بہت تنوع ہے۔ انہوں نے اس دوران اسلام اورعیسائی مذہب کا ذکرکیا۔

آر ایس ایس چیف نے کہا کہ بدامنی یا تو بھڑکائی گئی تھی یا اکسائی گئی تھی لیکن منی پور جل رہا ہے اور لوگ اس کی گرمی کا سامنا کر رہے ہیں۔ گزشتہ سال مئی میں منی پور میں میتئی اور کوکی برادریوں کے درمیان تشدد پھوٹ پڑا تھا۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔

Lok Sabha Elections 2024: آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت نے ریزرویشن پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ سنگھ کے بارے میں جھوٹے ویڈیو پھیلا رہے ہیں جبکہ ایسا ہے نہیں۔

ہوسبولے نے کہا کہ متاثرہ خواتین کے وفد نے صدر جمہوریہ ہند سے درخواست کی ہے کہ سندیش کھالی کے مجرموں کو سخت ترین سزا دی جائے۔ سنگھ کے تمام کارکنان اور متاثر تنظیمیں ہر سطح پر ان کے ساتھ سرگرم ہیں۔

آر ایس ایس کی آل انڈیا پرتیندھی سبھا ناگپور میں شروع ہو گئی ہے۔ اس اجلاس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کارکنان شرکت کر رہے ہیں۔

سنگھ کے سربراہ نے کہا کہ اگر کسی وجہ سے ہندوستان مضبوط نہیں ہوا یا کھڑا نہیں ہوا تو دنیا کو جلد ہی تباہی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

بھاگوت نے لکھا، 'مذہبی نقطہ نظر سے  شری رام سماج کی اکثریتی سماج کے قابل عبادت دیوتا ہیں۔ اور شری رام چندر کی زندگی آج بھی پورے معاشرے کے ذریعہ قبول کردہ طرز عمل ایک آئیڈیل ہے۔