بھارت کو متحد کرنے کی پہل: ایم آر ایم نے بھاگوت کے پیغام کو قومی اتحاد کی بنیاد قرار دیا
مسلم نیشنل فورم کا اہم اجلاس: قومی مفاد اور ہم آہنگی پر زور
RSS Chief Mohan Bhagwat on Mandir-Masjid Politics: مندر-مسجد تنازعہ پرموہن بھاگوت نے دی نصیحت، کہا- ’متنازعہ موضوعات سے کچھ لوگ بننا چاہتے ہیں ہندوؤں کے لیڈر‘
آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے ہندوؤں کے لیڈر والے بیان سے متعلق ہرطرف سے حمایت مل رہی ہے۔ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ نے موہن بھاگوت کے بیان کا استقبال کیا ہے۔
Owaisi criticizes Mohan Bhagwat Statement: زیادہ بچے پیدا کرنے والے کے لئے لاڈلی بہنا کی طرح کوئی اسکیم چلائیں موہن بھاگوت :اسد الدین اویسی
اسد الدین اویسی کا مزید کہنا تھا کہ ’یہ بات نریندر مودی کو جاکرسکھانی چاہیے تھی جنہوں نے کہا تھا کہ مسلمان زیادہ بچے پیدا کرتے ہیں، ہندو بہنوں کے گلے سے منگل سوتر چھین انہیں دیا جائے گا جو زیادہ بچے پیدا کرتےہیں‘۔
Mohan Bhagwat: ’کم از کم 3 بچے ہونے چاہئیں‘، آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا بڑا بیان
آبادی میں اضافے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بھاگوت نے کہا کہ انسانی شرح پیدائش کو 1 پر نہیں رکھا جا سکتا، اس لیے کم از کم 2 یا 3 بچے پیدا ہونے چاہئیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آبادی میں اضافے کی درست شرح کو برقرار رکھنا ملک کے مستقبل کے لیے اہم ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024 Result: زبردست ووٹنگ سے پر جوش دیویندر فڑنویس نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے کی ملاقات، جیت کا کیا دعویٰ
بی جے پی کے سینئر لیڈر اور ڈپٹی سی ایم دیویندر فڑنویس نے بدھ کی شام (21 نومبر 2024) کو آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے ملاقات کی۔ اس ملاقات سے کئی سیاسی معنی نکالے جا رہے ہیں۔
Maharashtra Assembly Elections 2024: جمہوریت میں حق رائے دہی کا استعمال ہر شہری کا بنیادی حق ، اسے استعمال کیا جانا چاہیے، آر ایس ایس چیف موہن بھاگوت کا بیان
آر ایس ایس کے سرسنگھ چالک موہن بھاگوت اپنا ووٹ ڈالنے کے لیے ناگپور کے پولنگ بوتھ پہنچے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جمہوریت میں ووٹ کی اہمیت پر زور دیا۔
Pawan Khera on Mohan Bhagwat: ’’اسدالدین اویسی پارلیمنٹ میں فلسطین کا نام لیتے ہیں تو اعتراض کیوں…‘‘، موہن بھاگوت کے بیان پر کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے اٹھائے سوال
فیروز پور میں چین کا تیار کردہ ڈرون برآمد ہوا ہے۔ اس پر کانگریس لیڈر نے کہا، پنجاب الیکشن سے پہلے سرحدی علاقہ بڑھا دیا گیا تھا۔ بی ایس ایف کے آپریشن کا دائرہ بڑھا دیا گیا۔ بی ایس ایف مرکزی حکومت اور وزیر داخلہ کے تحت آتا ہے۔ امت شاہ کو بتانا چاہئے کہ چینی ڈرون پنجاب میں منشیات اور ہتھیار کیسے سپلائی کر رہے ہیں۔
RSS Marks 100th Year With Vijayadashami Celebrations: وجئے دشمی اور آر ایس ایس کے یوم تاسیس پر پی ایم مودی نے کیا نیک خواہشات کا اظہار
موہن بھاگوت نے مودی حکومت کے بنیادی اصولوں کی حمایت کی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں ہندوستان کی عالمی ساکھ، ملک کی ترقی، پرامن انتخابات کے عمل اور اسے درپیش مختلف چیلنجوں کا احاطہ کیا۔ وہیں اس موقع پر پی ایم مودی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Pawan Khera Attack RSS Chief: پون کھیڑا نے آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت سے کہا ‘ہندووں کو آپ سے خطرہ ، استعفیٰ دیں’
پون کھیڑا نے موہن بھاگوت کے بیان پر بھی تبصرہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ بھاگوت پہلے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیں اور کسی دلت یا قبائلی کو آر ایس ایس کا سربراہ بنائیں اور پھر ذات پات کی مساوات کی بات کریں۔
Maharashtra Politics: ادھو ٹھاکرے نے کہا شرد پوار کیا آپ ہمیں ختم ہونے دیں گے؟” مجھے صرف میرے لوگ ہی ختم کر سکتے ہیں، امت شاہ نہیں
ادھو ٹھاکرے نے کہا، "موہن بھاگوت جی کیا آپ بی جے پی کے ہندوتوا سے اتفاق کرتے ہیں؟ اس بی جے پی میں غنڈے آرہے ہیں، کرپٹ لوگ آرہے ہیں۔ کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں؟ امت شاہ مجھے ختم کرنے آرہے ہیں۔ اور شرد پوار کیا آپ ہمیں ختم ہونے دیں گے؟"