Waqf Amendment Bill 2024: کیا اپوزیشن کا احتجاج مودی حکومت پر پڑے گا بھاری؟ جانئے لوک سبھا میں ‘وقف ترمیمی بل’ پاس کرانے کے لیے کتنے ممبران پارلیمنٹ کی ہوگی ضرورت
جے پی سی کی رپورٹ آنے کے بعد کابینہ پہلے ہی اس بل کو منظوری دے چکی ہے۔ اسے گزشتہ سال 8 اگست 2024 کو پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو نے لوک سبھا میں پیش کیا تھا۔
Modi government’s efforts to help Indian citizens imprisoned abroad: مودی حکومت کی کوششوں کی وجہ سے مختلف ممالک میں قید 10,000 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو ملی معافی
نریندر مودی حکومت کی فعال کوششوں کی وجہ سے بیرون ملک قید 10,000 سے زیادہ ہندوستانی شہریوں کو مختلف ممالک نے معاف یا رہا کر دیا ہے۔
DA Hike: مودی حکومت نے سرکاری ملازمین کو دیا بڑا تحفہ، مہنگائی الاؤنس میں میں ہوا اضافہ!
یہ مہنگائی کا پیمانہ ہے، جس کی بنیاد پر ڈی اے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ یہ وزارت محنت کے تحت لیبر بیورو کے ذریعہ جاری کیا جاتا ہے۔
Congress Leader Danish Ali on BJP: کانگریس لیڈر کنور دانش علی نے بی جے پی پر بولا بڑا حملہ
سابق رکن پارلیمنٹ کنور دانش علی نے کہا کہ وقف ترمیمی بل 2024 مسلمانوں کے خلاف ہے، اس کو کسی بھی صورت میں قبول نہیں کیا جاسکتا۔ حکومت مسلمانوں کے اوروقف جائیداد پرقبضہ کرنا چاہتی ہے، اس لئے وہ زبردستی ایسے قانون بنا رہی ہے تاکہ وقف کی املاک پراس کا کنٹرول ہوجائے۔
AIMPLB Protest against Waqf Amendment Bill 2024: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو جنتر منتر پر ملا اپوزیشن کا ساتھ، مودی حکومت پرکتنا ہوگا اثر؟
جمہوریت میں مخالفت درج کرانے کے لئے احتجاج کا راستہ کھلا رہتا ہے۔ جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کی حمایت کے بغیر وقف ترمیمی بل کو منظور کرانا آسان نہیں ہوگا۔ لیکن مسلم پرسنل لا بورڈ کو ان دونوں ہی پارٹیوں کی طرف سے کوئی مثبت یقین دہانی نہیں کرایا جانا اس بات کی علامت ہے کہ یہ مودی حکومت کے ساتھ ہیں۔
Maulana Kalbe Jawad on Waqf Amendment Bill 2024: مولانا کلب جواد نے وقف ترمیمی بل کو کیوں بتایا سانپ کا بل؟
وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت میں دارالحکومت دہلی واقع جنترمنترپرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہ میں معروف شیعہ عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب جواد نے بھی شرکت کی۔
Jagdambika Pal on Waqf Amendment Bill Protest: وقف بل کے خلاف احتجاج سے کیوں برہم ہوئے جگدمبیکا پال؟ جنتر منتر کے احتجاج پر سوال اٹھاتے ہوئے کہہ دی یہ بڑی بات
جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا کہ جو لوگ جنتر منترپ راحتجاج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے رپورٹ بھی نہیں پڑھی ہے۔ دفعہ 370 اور تین طلاق کے وقت بھی ایسے ہی افواہیں پھیلائی گئی تھیں۔
AIMPLB Protest against Waqf Amendment Bill 2024: ’’ملک کا ماحول خراب کرنا چاہتی مودی حکومت…‘‘، اسدالدین اویسی نے مودی حکومت کے ساتھ نتیش-نائیڈوکو دی سخت وارننگ
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ذریعہ احتجاجی مظاہرہ میں جماعت اسلامی ہند، مرکزی جمعیت اہلحدیث ہند، جمعیۃ علماء ہند کے علاوہ مختلف ملی تنظیموں کے رہنماؤں اور مختلف سیاسی پارٹیوں کے لیڈران نے شرکت کی۔
Jamia Millia VC Appointment Controversy: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر تقرری پر تنازعہ، دہلی ہائی کورٹ نے مرکز اور یونیورسٹی کو بھیجا نوٹس
دہلی ہائی کورٹ میں داخل کی عرضی میں مرکزی وزارت تعلیم کی مداخلت کا الزام لگایا ہے، جس نے مبینہ طورپروزارت کی طرف سے فراہم کردہ دونامزدگیوں میں سے ایک کے انتخاب کے لئے متاثرکیا۔
Hajj Policy 2025: حج کو مزیدمہنگا کرنے کی تیاری، ہندوستانی حکومت نے تبدیل کردی حج پالیسی، اب جیب پرپڑے گا مزید بوجھ
جنوری 2022 اور دسمبر 2024 کے درمیان ان مشنوں نے تقریباً 6.45 ملین عازمین حج کے کام کاج کو سنبھالا تھا۔ 29 جنوری 2025 کو جاری کئے گئے نئے آرایف پی میں ہردرخواست کے حساب سے سروس پرووائیڈرکوسروس چارجزکی ادائیگی کا فریم ورک دیا گیا ہے۔





