Moblynching in Delhi: : دہلی میں دل دہلادینے والا واقعہ ، 10سے 20 روپے کی چوری کے الزام میں نوجوان کی بے رحمی سے پٹائی کے بعد موت
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ اب تک پولس نے اس معاملے میں کچھ لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
Monu Manesar On Nuh Violence مونو مانیسر کا تازہ بیان: جنید ناصر قتل اور نوح تشدد میں میرا ہاتھ نہیں ہے، ہریانہ میں جو ہوا اس کیلئے معافی مانگتا ہوں ،لیکن۔۔۔۔
مونو مانیسر نے کہا کہ میرے سوشل میڈیا پوسٹ سے کچھ نہیں ہوا۔ ہم نے پہل نہیں کی، ان کی طرف سے کی گئی ہے۔ مومن خان کے حامیوں نے توڑ پھوڑ کی۔ ایم ایل اے مومن خان اس کے ذمہ دار ہیں۔ اس کے علاوہ کچھ نوجوان یوٹیوبرز بھی ہیں جو کئی دنوں سے لوگوں کو اکسا رہے تھے۔
Mob Lynching Against Muslims: مسلمانوں کی موب لنچنگ معاملے میں سپریم کورٹ نے 6 ریاستوں کو نوٹس بھیج کر طلب کیا جواب
مسلمانوں کے خلاف موب لنچنگ کے معاملے میں متاثرہ فیملی کو معاوضے کی عرضی پر سپریم کورٹ سماعت کے لئے راضی ہوگیا ہے۔
Tabriz Ansari Mob Lynching Case: جھارکھنڈ کے تبریز انصاری لنچنگ کیس میں آیا کورٹ کا فیصلہ، سبھی 10 قصورواروں کو 10 سال کی سزا
Tabriz Ansari Mob Lynching Case in Jharkhand: جھارکھنڈ کے تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں آج سرائے کیلا کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے اس معاملے میں 10 قصورواروں کو 10-10 سال کے قید کی سزا سنائی ہے۔
10 People Convicted in Tabrez Ansari Mob Lynching Case: جھارکھنڈ میں تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں 10 افرادکو قصور وار قرار دیا گیا
سرائے کیلا تھانہ کے تحت دھاتکی ڈیہہ گاوں میں سال 2018 کو ہوئی تبریز انصاری موب لنچنگ معاملے میں منگل کے روز 27 جون کو عدالت کا فیصلہ آیا ہے۔
Mob Lynching in Pakistan: توہین مذہب کے الزام میں ہجوم نے ملزم کو تھانے میں زندہ جلا یا
ہجوم نے توہین مذہب کے الزام میں زیر حراست شخص کو مارا پیٹا اور پھر اسے تھانے میں ہی زندہ جلا دیا۔ اس معاملے میں فوری ایکشن لیتے ہوئے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او کو معطل کر دیا گیا ہے۔
Owaisi reacts strongly after alleged assault on man at UP railway station:اویسی نے یوپی ریلوے اسٹیشن پر شخص پر مبینہ حملہ کے بعدکیا سخت ردعمل کا اظہار
مراداباد کے ریلوے اسٹیشن پر ایک شخص کی پٹائی کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ آل انڈیامم مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اس پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔
Moradabad Mob Lynching: مرادآباد میں مسلم تاجر سے موب لنچنگ ‘جے شری رام’ نہیں بولنے پر کپڑے اتار کر بیلٹ سے پیٹا گیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Moradabad Crime News: متاثرہ تاجر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ وہ پیتل کا کاروبار کرتے ہیں اور اسی سلسلے میں دہلی گئے تھے۔ واپس لوٹتے وقت کچھ شرپسندوں نے انہیں چور بتاکر پیٹنا شروع کردیا۔