Bharat Express

Mob Lynching

مایاوتی نے 'X' پر لکھا، "موب لنچنگ کا مرض ختم نہیں ہو رہا ہے۔ تازہ ترین واقعہ میں ہریانہ کے چرکھی دادری میں بیف کھانے کے شبہ میں ایک غریب نوجوان کو بے دردی سے پیٹ پیٹ کر ہلاک کر دیا گیا، یہ انسانیت شرمناک ہے اور اس کے راز کو بے نقاب کرتا ہے۔

بیف کا گوشت کھانے اور لے جانے کے الزام میں دو مختلف مقامات پر مسلمانوں پر تشدد کیا گیا۔ ہریانہ کے چرخی-دادری علاقے میں ایک شخص کا پیٹ پیٹ کر قتل کردیا گیا جبکہ دوسرا شدید زخمی ہے۔ وہیں ممبئی میں بزرگ شخص کی ٹرین میں پٹائی کی گئی۔

مرتیونجے تیواری نے مزید کہا کہ جب اقتدار میں لوگ ملک میں نفرت کا ماحول بنا رہے ہیں تو اس سے کچھ لوگوں کے حوصلے بلند ہوتے ہیں۔ سب کو آپسی بھائی چارے، آپسی محبت، امن اور ہم آہنگی کے ساتھ رہنا چاہیے اور انتظامیہ ایسے واقعات کے مجرموں کو سخت سے سخت سزا دے۔

ہریانہ کے چرخی دادری ضلع میں بیف کھانے کے شک میں دو مزدوروں کو بری طرح سے پیٹا گیا تھا۔ پٹائی اتنی خطرناک طریقے سے کی گئی تھی کہ مغربی بنگال کے رہنے والے صابرملک کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شخص شدید طورپرزخمی ہے۔

افسر نے یہ بھی بتایا کہ گائے کے تحفظ کی ٹیم کے ملزمان نے مزدور کو گائے کا گوشت کھانے کے شبہ میں بری طرح پیٹا تھا جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

جماعت اسلامی ہند نے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مسلمانوں پرہونے والے تشدد اورموب لنچنگ پر ناراضگی کا اظہارکیا ہے۔ ساتھ ہی حکومت سے راج دھرم نبھانے کی اپیل کی ہے۔

یہ واقعہ 30 جون 2024 کو بلند شہر کے گولاوٹی میں پیش آیا۔ فیضان اور تنظیم گولاوٹی  کے مین بازار کے اندر ایک دکان پر پہنچے تھے۔

اسدالدین اویسی نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مسلم کہنے پربھی پابندی لگا دی جائے گی۔ انہوں نے پارلیمنٹ میں شاعری بھی سنائی۔

متاثرہ خاتون نے دعویٰ کیا کہ روینہ نشے کی حالت میں اپنے ڈرائیور کا دفاع کرنے کے لئے کار سے باہر آئیں اور ان کی ماں کو ٹکر ماری جس کے بعد ان کی والدہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔تاہم یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ گاڑی نے کسی کو ٹکر نہیں ماری۔

مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی پر براہ راست حملہ کیا ہے۔ انہوں نے پوچھا کہ بنگال میں ایسا ماحول کیوں ہے؟