Lok Sabha Election 2024: انڈیا اتحاد کی تیسری میٹنگ سے پہلے مایاوتی نے دیا بڑا جھٹکا، لوک سبھا الیکشن 2024 اکیلے لڑنے کا اعلان
مایاوتی نے اپنے ٹوئٹ کے ذریعہ میڈیا پر بھی حملہ کیا ہے اور کہا کہ بے وجہ کی بیان بازی سے میڈیا کو بچنا چاہئے۔ پارٹی نے واضح کردیا ہے کہ دونوں ہی اتحاد سے بی ایس پی برابر کی دوری بنائے رکھے گی اور اکیلے ہی الیکشن لڑے گی۔
Rajasthan Elections: بی ایس پی نے تین سیٹوں پر کیا امیدواروں کے ناموں کا اعلان،کیا مایاوتی بڑھائیں گی وزیر اعلی گہلوت کی پریشانی؟
راجستھان کے بھرت پور ضلع کی یہ سیٹ بھی کمال کی ہے۔اس سیٹ پر 2018 میں مایاوتی اور اکھلیش یادو کے درمیان مقابلہ ہوا تھا، جس میں مایاوتی نے جیت حاصل کی تھی۔ جبکہ اکھلیش کی سماج وادی پارٹی کو 25 ہزار سے زیادہ ووٹوں سے شکست ہوئی تھی۔ بی ایس پی کے واجب علی نے ایس پی کے نیم سنگھ کو ہرایا۔
Manipur Violence Video: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے منی پور معاملہ کوشرمناک قراردیا،وزیر اعظم سے مایاوتی نے پوچھے یہ سوال
منی پور کے واقعہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بی ایس پی سپریمو نے کہا کہ ’’پورا ملک منی پور میں مسلسل تشدد اور کشیدگی سے پریشان ہے اور خواتین کے ساتھ بدسلوکی کا تازہ واقعہ خاص طور پر بی جے پی اور اس کی حکومت کے لیے شرمناک ہے۔ '
Mayawati on UCC: مایاوتی نے یکساں سوِل کوڈ کی حمایت کی، لیکن نفاذ کے طریقہ کار کی کرینگی مخالفت
یکساں سول کوڈ کے حوالے سے ملک میں سیاسی نشیب و فراز کا دور جاری ہے۔ اس بات کا امکان ہے کہ مرکزی حکومت مانسون سیشن کے دوران پارلیمنٹ میں یکساں سول کوڈ متعارف کرائے گی
Mayawati: پی ایم مودی کے بیان پر مایاوتی نے کہا- یہ تلخ زمینی حقیقت ہے
اپنے دورہ مصر کا ذکر کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا تھا کہ مسلم مذہب کی پسماندہ برادری کا بہت زیادہ استحصال کیا گیا ہے ۔لیکن اس پر کبھی بات نہیں کی جاتی ہے
UP Politics: لوک سبھا انتخابات-2024 کے لیے بی ایس پی صدر مایاوتی کا بڑا منصوبہ، پارٹی میں بڑی تبدیلیوں کا اشارہ
یوپی میں بی ایس پی بھی نئی حکمت عملی کے ساتھ لوک سبھا انتخابات-2024 میں اترنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بی ایس پی صدر مایاوتی اس سلسلے میں مسلسل میٹنگیں کر رہی ہیں
Mayawati’s Brother and Bhabhi Got 261 Flats at 46 Percent Discount in Noida: مایاوتی کے وزیراعلیٰ رہتے ہوئے ان کے بھائی-بھابھی کو نوئیڈا میں 46 فیصد رعایت پر ملے تھے 261 فلیٹس، رپورٹ میں فرضی واڑہ کا انکشاف
ایک رپورٹ میں لاجکس انفراٹیک پرائیویٹ لمیٹیڈ کی تشکیل کے بعد سے دیوالیہ ہونے تک، یعنی 12 سالوں کے ریکارڈ کی جانچ کی گئی ہے۔
راہل گاندھی کے ذریعہ امریکہ میں دلتوں سے متعلق دیئے گئے بیان پر مایاوتی نے کی تنقید
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے دلتوں سے متعلق امریکہ میں بیان دیا، جس پر بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے ان کی سخت تنقید کی ہے۔
Mayawati’s first reaction on BJP’s victory: ایم ایل سی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مایاوتی کا پہلا ردعمل
مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا کیا
BSP’S Special Strategy for General Elections: عام انتخابات کیلئے بی ایس پی کی خاص حکمت عملی،پارٹی میں تبدیلی لانے کیلئے نئے سرے سے کام شروع
عام انتخابات کیلئے بی ایس پی نے خاص حکمت عملی پر کام کرنا شروع کردیا ہے۔ بی ایس پی نے پارٹی کے ڈھانچے میں تبدیلی لانے کیلئے تیاری تیز کر دی ہے۔ اب ہر ڈویژن اور ضلع میں نوجوان لیڈران اور کارکنان کو ترجیح دی جائے گی۔