Bharat Express

Mayawati

Lok Sabha Elections 2024: خان پورسے آزاد رکن اسمبلی بی ایس پی کے لیڈران کے ساتھ نظرآئے تھے، جس کے بعد سے یہ قیاس آرائی کی جارہی تھی کہ وہ بی ایس پی کا دامن تھام سکتے ہیں۔

 Umesh Pal Murder: بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے سماجوادی پارٹی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عتیق احمد سماجوادی پارٹی کا ہی پروڈکٹ ہے، جس پارٹی سے وہ ایم پی اور ایم ایل اے رہا ہے اور اب راجو پال کی اہلیہ بھی بی ایس پی سے سماجوادی پارٹی میں چلی گئی ہیں۔

  امیش پال قتل سانحہ میں اہل خانہ نے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اور ان کے بھائی اور بیوی سمیت 7 افراد پر مقدمہ درج کرایا ہے۔

اب بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی سپریمو مایاوتی بھی اس تنازعہ میں کود پڑی ہیں اور انہوں نے اکھلیش کے ساتھ ساتھ بی جے پی پر بھی سنگین الزامات لگائے ہیں۔

یوپی کے قدآورمسلم لیڈر اور سنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے بی ایس پی سربراہ مایاوتی کی تعریف کرتے ہوئے کہا 'میں بھی ان کی پارٹی میں رہ چکا ہوں۔، میں الیکشن جیتا تھا اور سماجوادی ہار گئی تھی۔ مایاوتی نے اپنی برادری کے لئے جم کر کام کیا ہے'۔

اپوزیشن جماعتوں سے ہاتھ ملانے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ عمل شروع ہو چکا ہے۔ یادو نے کہا، بھارت جوڑو یاترا اگلے لوک سبھا انتخابات کی تیاری ثابت ہو رہی ہے اور تب تک اس کا اثر محسوس ہوگا۔

ماہرین اسے دلت مسلم اتحاد کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ یوپی میں جہاں دلتوں کی آبادی 21 فیصد کے قریب ہے ۔وہاں مسلمانوں کی آبادی 19 فیصد ہے۔ جسے اگر ملایا جائے تو 40 فیصد بن جاتا ہے

بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے اتر پردیش میں مدارس کے سروے کے عمل پر سوال اٹھائے ہیں۔  انہوں نے کہا کہ اگر غیر سرکاری مدارس حکومت پر بوجھ نہیں بننا چاہتے تو پھر حکومت کی جانب سے  مداخلت کیوں کی جا رہی ہے۔  اسی دوران ریاستی حکومت کے اقلیتی بہبود کے وزیر دانش آزاد …