Bharat Express DD Free Dish

marriage

وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے خط میں کہا کہ یہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ اسمرتی اور پلاش کی شادی 23 نومبر 2025 کو ہو رہی ہے۔ اس مبارک اور خوشی کے موقع پر مندھانا اور مُچھل خاندانوں کو دلی مبارکباد۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونالڈ ٹرمپ جونیئر جمعرات کو پہلی بار بھارت پہنچے، جہاں وہ ایک شاہانہ اور ہائی پروفائل شادی میں شرکت کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق، ٹرمپ جونیئر 40 مختلف ممالک سے آئے 126 خاص مہمانوں کے وفد کے ساتھ اُدے پور کا سفر کریں گے۔ اس دوران وہ دنیا کے سات عجائبات میں شامل تاریخی تاج محل کا دیدار بھی کریں گے۔

اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع کے کلیچ گاؤں میں اتوار کو ایک انوکھی شادی دیکھنے کو ملی۔ یہاں دلہن کویتا نے خود بارات لے کر دولہا منوج کے گھر پہنچی۔ ”جوجوڑا“ روایت کے مطابق ہوئی شادی۔

دیوولینا بھٹا چارجی نے اپنی بین مذاہب شادی پرکھل کربات کی ہے۔ انہوں نے بتایا ہے کہ شہنواز شیخ سے شادی کے لئے ان کی فیملی بھی راضی نہیں تھی۔

پاکستان کے 110 سال کے ایک بزرگ شخص نے خیبرپختونخوا کی ایک مسجد میں مہر کے طور پر 5,000 روپئے دے کر نکاح کرلیا۔

بی جے پی نے کہا کہ نظیراحمد کو موقع دیا گیا تھا کہ واضح کریں کہ وہ ان کے بیٹے کے ذریعہ بودھ خاتون کو بھگانے اور اس سے شادی کرنے کے معاملے میں حادثہ میں شامل ہیں یا نہیں۔

 شہر کے بھجوٹی آفیسر کالونی میں رہنے والے اکھنڈ پرتاپ سنگھ کی آج شادی تھی اور بارات غازی پور جانی تھی، لیکن ڈی جے سیز ہونے کے سبب بارات ابھی تک نکلی نہیں ہے۔

Firozabad News: پولیس نے بتایا کہ دونوں فریق میں بات چیت چل رہی ہے۔ فی الحال کسی بھی فریق کی طرف سے شکایت نہیں آئی ہے۔ شکایت درج ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔

Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔