Bharat Express

marriage

پاکستان کے 110 سال کے ایک بزرگ شخص نے خیبرپختونخوا کی ایک مسجد میں مہر کے طور پر 5,000 روپئے دے کر نکاح کرلیا۔

بی جے پی نے کہا کہ نظیراحمد کو موقع دیا گیا تھا کہ واضح کریں کہ وہ ان کے بیٹے کے ذریعہ بودھ خاتون کو بھگانے اور اس سے شادی کرنے کے معاملے میں حادثہ میں شامل ہیں یا نہیں۔

 شہر کے بھجوٹی آفیسر کالونی میں رہنے والے اکھنڈ پرتاپ سنگھ کی آج شادی تھی اور بارات غازی پور جانی تھی، لیکن ڈی جے سیز ہونے کے سبب بارات ابھی تک نکلی نہیں ہے۔

Firozabad News: پولیس نے بتایا کہ دونوں فریق میں بات چیت چل رہی ہے۔ فی الحال کسی بھی فریق کی طرف سے شکایت نہیں آئی ہے۔ شکایت درج ہونے کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

باراتی اور دوسری پارٹی کے لوگوں کے درمیان اس لیے لڑائی ہوئی تھی کہ دولہے کے پھوپھا کو شادی میں پنیر نہیں ملا اور اس کے بعد ڈی جے پر ہوا جھگڑا پوری لڑائی کی وجہ بن گیا۔

Shan Masood Marriage: پاکستانی کرکٹر شان مسعود نے شادی کرلی ہے۔ ان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر کافی پسند کی جارہی ہیں۔

علی گڑھ میں ایک انوکھی شادی خبروں میں ہے۔ اس شادی میں دولہا کتا ٹامی اور دلہن کتیا جولی تھی۔ اتوار کو لوگوں نے ڈھول کی تھاپ اور رقص کے درمیان دو کتوں کی 'شادی' کر دی۔ دولہا اور دلہن کو ہار پہنائے گئے اور پھر پوری رسومات کے ساتھ 'سات چکر' لگائے گئے

سپریم کورٹ نے ازدواجی عصمت دری کو جرم قرار دینے سے متعلق کئی عرضیوں پر پیر کو مرکزی حکومت سے 15 فروری تک جواب طلب کیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے اس معاملے کی سماعت مارچ میں کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

جھارکھنڈ کے دھنباد میں ایک طلاق یافتہ خاتون پر ایک نابالغ لڑکی کو شادی کی نیت سے اغوا کرنے کا الزام لگا ہے۔ لڑکی کے اہل خانہ نے ضلع کے پولیس کپتان اور کئی اعلیٰ پولیس افسران سے ملاقات کی ہے اور اس کی بازیابی کی درخواست کی ہے۔

یوپی کے بلند شہر ضلع کے علماء نے اعلان کیا ہے کہ اگر شادیوں میں گانا گانا اور ناچنا ہو گا تو وہ شادیاں نہیں کرائیں گے