رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم
جھارکھنڈ کے گوڈا ضلع میں مسکان خاتون نامی مسلمان لڑکی نے ہندو مذہب قبول کر کے اپنے ہندو ساتھی رام سے شادی کر لی۔ مسکان خاتون نے کہا کہ وہ ہندو دھرم کو پسند کرتی ہیں اور اپنے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔ رام اور مسکان دونوں 17 اکتوبر 2022 کو یہ کپل اپنی شادی …
Continue reading "رام کی ہوئی مسکان،مسلمان لڑکی نےاپنایا سناتن دھرم"
بہار میں بارات کے لیے بنی ایک ہیلی کاپٹر کار
بھارت ایکسپریس /نومبر کا مہینہ شادی اور تہوار کے لیے بڑا ہی خاص ہے۔اور ہر کوئی اپنی شادی کو خاص بنانے کے لیے کچھ الگ کرنا چاہتا ہے۔اور اسی کے چلتے لوگوں نے عجیب سی رسمیں بھی پیدا کی ہیں ،اسی کے چلتے بہار کے ضلع کیمور کے رہنے والے امرناتھ کمار گپتا نے ایک …
Continue reading "بہار میں بارات کے لیے بنی ایک ہیلی کاپٹر کار"
کئی شادیوں کا رکارڈ ایک ہی شخص کے نام : انڈونیشیا
(بھارت ایکسپریس): شادی بھی ایک بار ہوتی ہے اورپیار بھی ایک ہی بار ہوتا ہے – بالی ووڈ فلم کے اس مشہور ڈائیلاگ نے یہ بتایا کہ شادی صرف ایک بار ہوتی ہے اسی طرح محبت بھی ایک بار ہوتی ہے۔ لوگ دوبارہ شادی کرتے ہیں اور وہ دوبارہ پیار بھی کرتے ہیں۔ جب آپ …
Continue reading "کئی شادیوں کا رکارڈ ایک ہی شخص کے نام : انڈونیشیا"





