Manish Sisodia Case: منیش سسودیا تہاڑ جیل میں ستیندر جین کے ساتھ منائیں گے ہولی، 20 مارچ تک کے لئے جیل میں بھیجا گیا
Delhi Liquor Policy Case: دہلی کے سابق نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو 20 مارچ تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔
Court extends Manish Sisodia’s CBI remand till 6th March: منیش سسودیا پھر 2 دن کی حراست میں بھیجے گئے، ضمانت عرضی پر 10 مارچ کو ہوگی سماعت
Delhi Breaking News Today: ہفتہ کے روز راؤز ایوینیو کورٹ کے خصوصی جج ایم کے ناگپال کی عدالت میں بحث ہوئی۔ سی بی آئی نے عدالت سے منیش سسودیا کو مزید تین دن کے لئے ریمانڈ مانگی تھی۔
Manish Sisodia Bail Application: منیش سسودیا نے راؤز ایوینیو کورٹ میں داخل کی ضمانت عرضی، کل ہوگی سماعت
Manish Sisodia File Bail Application: عام آدمی پارٹی کے لیڈراور دہلی کے سابق وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ضمانت کے لئے نچلی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔ سسودیا فی الحال 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ میں ہیں۔
New Delhi: اجے ماکن نے منیش سسودیا کی گرفتاری کو ٹھہرایا جائز، کہا- 6 فیصد کمیشن بڑھا کر 12 فیصد کیا، یہ کرپشن نہیں تو کیا ہے؟
منیش سسودیا نے اتوار کو دہلی ایکسائز گھوٹالہ کیس میں گرفتار ہونے کے بعد آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ دہلی کے سابق نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے پاس تعلیم سمیت 18 محکموں کی ذمہ داری تھی۔
Manish Sisodia and Satyendar Jain Resign from their Post: منیش سسودیا اور ستیندر جین نے دیا کابینہ سے استعفیٰ، وزیر اعلیٰ کیجریوال نے کیا منظور
Manish Sisodia and Satyendra Jain: دہلی کے دو وزرا منیش سسودیا اور ستیندر جین نے کیجریوال کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ منیش سسودیا کی گرفتاری کے بعد تہاڑ جیل میں بند دونوں وزرا نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
Supreme Court Hearing Manish Sisodia Arresting: منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے نہیں ملی راحت، عدالت عظمیٰ کا سماعت سے انکار، ہائی کورٹ جائے گی پارٹی
Manish Sisodia Arrested: سی بی آئی نے دہلی کی شراب پالیسی معاملے میں مبینہ بدعنوانی کے معاملے سے متعلق اتوار کے روز دہلی کے نائب وزیراعلیٰ کو گرفتار کیا تھا۔ راؤز ایوینیو کورٹ نے 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے۔
Punjab New Liquor Policy: منیش سسودیا کی گرفتاری سے پنجاب میں ہنگامہ! بھگونت مان حکومت نے نئی شراب پالیسی کا فارم واپس لے لیا
Bikram Singh Majithia: شرومنی اکالی دل (ایس اے ڈی) کے لیڈر بکرم سنگھ مجیٹھیا نے مطالبہ کیا کہ دہلی شراب پالیسی بدعنوانی کی سی بی آئی جانچ کو پنجاب تک بڑھایا جائے۔
MP Sanjay Singh On Manish Sisodia Arrest: سنجے سنگھ نے کہا- ‘سی بی آئی کے تمام الزامات بے بنیاد، جلد ملے گی راحت’
دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کی گرفتاری پرعام آدمی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے شرمناک بتایا۔ انہوں نے کہا سسودیا پر عائد کئے گئے تمام الزامات بے بنیاد ہیں۔
Delhi Excise Policy: دہلی شراب پالیسی کیس ، منیش سسودیا گرفتاری کے خلاف پہنچے سپریم کورٹ
ڈپٹی سی ایم منیش سسودیا سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔ سسودیا کا ریمانڈ 4 مارچ کو ختم ہوگا، وہ اپنی گرفتاری کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے ہیں۔
Manish Sisodia Arrested: منیش سسودیا کو 4 مارچ تک سی بی آئی ریمانڈ، راؤز ایوینیو کورٹ نے قبول کی سی بی آئی کی عرضی
Manish Sisodia Arrested News: دہلی شراب پالیسی معاملے میں سی بی آئی نے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا کو آج راؤز ایوینیو کورٹ میں پیش کرنے سے پہلے سی بی آئی نے ان کا میڈیکل ٹسٹ کرایا۔ اب وہ پانچ دن کے لئے سی بی آئی ریمانڈ پر ہیں۔