Bharat Express

Manish Sisodia

سسودیا نے کہا کہ لیفٹیننٹ گورنر مبینہ 'گھپلے' کی جانچ مرکزی ایجنسی سے کروا سکتے ہیں۔ نائب وزیر اعلیٰ، جو دہلی کے محکمہ بجلی کے کام کو سنبھال رہے ہیں، نے کہا کہ ایل جی کا فیصلہ غیر آئینی، غیر قانونی اور قائم شدہ عمل کے خلاف ہے۔

یہ ایک شاندار عمارت ہے۔ دہلی ہائی کورٹ کی شاندار عمارت کو ڈیزائن کرنے والے آرکیٹیکٹ نے اس اسکول کو بھی ڈیزائن کیا۔

Bharat Express: دہلی کے نائب وزیراعلیٰ منیش سسودیا نے ’بھارت ایکسپریس‘ کی لانچنگ تقریب میں کہا کہ پہلے اور آج کے دور کی صحافت میں کافی فرق آچکا ہے۔ بھارت ایکسپریس اردو، ہندی اورانگریزی میں عوام تک تمام خبریں پہنچائے گا۔

اس سے قبل جمعہ کو کیجریوال کو لکھے گئے خط میں لیفٹیننٹ گورنر سکسینہ نے کئی الزامات لگا کر آپ کے محکمہ تعلیم کو کٹہرے میں کھڑا کرنے کی کوشش کی تھی۔

CBI raids Manish Sisodia’s office in Delhi Secretariat: دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کے دفتر پر سی بی آئی نے چھاپہ ماری کی ہے۔ یہ دعویٰ انہوں نے ہفتہ کے روز کیا۔ حالانکہ سی بی آئی نے ان کے دعووں کو مسترد کردیا ہے۔

Delhi Kanjhawala Car Incident: نئے سال کے موقع پر ملک کی راجدھانی دہلی میں ہٹ اینڈ رن کا شکار ہوئی انجلی کی موت کا معاملہ اب بھی حل نہیں ہوا ہے۔ دہلی حکومت کی طرف سے مسلسل دہلی پولیس کو سوالوں کے گھیرے میں کھڑا کیا جا رہا ہے۔

ایم سی ڈی الیکشن میں آپ کی کامیابی پر منیش سسودیا نے دہلی والوں کومبار ک باد پیش کی۔ آپ کے سینئر لیڈر اوردہلی کے نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا نے ٹوئٹ کر دہلی والوںکو جیت کی مبارک باد پیش کی۔ منیش سسودیا نے کہا کہ دہلی ایم سی ڈی الیکشن میں عام آدمی پارٹی …