Rajeev Singh New DGP of Manipur: منی پور کے نئے ڈی جی پی بنے راجیو سنگھ، ایک دن پہلے ہی ہوا تھا تریپورہ سے ٹرانسفر
ملک کے وزیرداخلہ امت شاہ نے منی پور تشدد کے بعد وہاں کی انتظامیہ میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے 1993 بیچ کے آئی پی ایس افسر راجیو سنگھ کو ریاست کا نیا ڈی جی پی بنایا گیا ہے۔
Home Minister Amit Shah’s Manipur Visit: وزیر داخلہ امت شاہ کا منی پور دورہ، افسران اور سیاسی لیڈران کے ساتھ مسلسل میٹنگ، یہاں پڑھیں تفصیل
مرکزی وزیرداخلہ ہند-میانمارسرحد پرموریہ میں مقامی لوگوں سے بات چیت کریں گے۔ کنگ پوکپی میں سول سوسائٹی کے لوگوں کے ساتھ تبادلہ خیال کریں گے۔
Japanese koi fish: جاپانی “کوئی” مچھلی کی فارمنگ کے لیے موزوں جگہ ہے منی پور
کوئی کو پہلی بار 1940 کی دہائی کے اوائل میں امریکہ میں متعارف کرایا گیا تھا جبکہ کوئی 1960 کی دہائی تک برطانیہ میں نہیں دیکھا گیا تھا۔
Nutrition garden for food security: غذائی تحفظ کے لیے نیوٹریشن گارڈن: منی پور میں ایک پائیدار ماڈل
لمبے پودے اس طرح اگائے جائیں کہ وہ اس ماڈل کے دوسرے پودوں پر سایہ نہ کریں۔ ساتھ ساتھ، سبزیوں کا انتخاب اس طرح کرنا چاہیے کہ وہ مٹی کی غذائی ضروریات کو پورا کریں
Manipur Violence: منی پور میں سیکورٹی فورسز کے 100 سے زائد دستے تعینات، 13 ہزار لوگوں کو بچایا گیا
ہندوستانی فوج نے جمعہ کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً 13000 شہریوں کو تشدد سے متاثرہ علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ یہ سب اس وقت پناہ گاہوں اور فوجی چوکیوں میں رہ رہے ہیں۔
ShiRock 2023 میں پرفارم کرنے والے اسرائیلی اور برطانیہ کے میٹل بینڈ
کلیو، فیدر ہیڈز، 1BHK، اور دی فیملی بینڈ منی پور کے کچھ بینڈ ہیں، جو سالانہ بین الاقوامی راک میوزک فیسٹیول ShiRock 2023 کے دوران پرفارم کریں گے۔
Earthquake: منی پور کے بعد اب میگھالے میں زلزلے کے جھٹکے،ریکٹر اسکیل پر 3.7 کی شدت ریکارڈ
زلزلہ صبح 2 بج کر 46 منٹ پر آیا اور اس کی گہرائی 25 کلومیٹر تھی۔
Manipur Accident :منی پور میں خوفناک سڑک حادثہ، طلباء کی بس پلٹی، ایک درجن سے زائد طلباء ہلاک
حادثے کے بعد موقع پر کہرام مچ گیا۔ مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر مدد کی۔ زخمیوں کو اسپتال لے جایا گیا۔ تمام زخمی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ اطلاع ملتے ہی پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔