Bharat Express

Mahatma Gandhi

خالصتان تحریک سکھ برادری کے لیے الگ ملک بنانے کا مطالبہ کرتی ہے۔ بھارت میں خالصتان تحریک کی حمایت کرنے والے سکھوں کی تعداد کم ہے لیکن مغربی ممالک میں آباد سکھ بھی آزادی کے خواب دیکھ رہے ہیں۔ مارچ اور جولائی 2022 کے درمیان اٹلی میں رہنے والے سکھوں کے درمیان ایک ریفرنڈم بھی ہواتھا۔

ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ سابق وزرائے اعظم اندرا گاندھی اور راجیو گاندھی نے ملک کے اتحاد کے لیے اپنی جانیں قربان کیں اور یہ مہاتما گاندھی اور راجیندر پرساد سمیت دیگر کی جدوجہد تھی کہ ہندوستانیوں کو ووٹ کا استعمال کرنے کا حق ملا۔

کانگریس جنرل سکریٹری نے رائے بریلی میں ایک انتخابی جلسہ کو خطاب کرتے ہوئے بی جے پی پر بڑا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وہی مٹی ہے، جس میں میری فیملی کا خون ملا ہوا ہے۔

جمنالال جی نے گاندھی جی سے ملاقات کے لیے آنے والے سینئر قومی رہنماؤں کے قیام کے لیے وردھا میں اپنا باجاجواڑی نام کا بنگلہ تیار کر رکھا تھا۔ ان دنوں کانگریس ایگزیکٹو کی میٹنگیں خاص طور پر باجاجواڑی میں ہوتی تھیں۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔

ویب شو میں پرتیک گاندھی مہاتما گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گے۔  ہنسل مہتا نے کچھ وقت پہلے  ہی اپنی سیریز کا اعلان کردیا تھا۔

مہاتما گاندھی کی فکر اور ان کے کارناموں کے ساتھ ساتھ ان کے تین بندر بھی کافی مشہور ہیں ۔ یہ تینوں بندر اپنے آپ میں پوری دنیا کو بہت کارآمد پیغام دیتے رہے ہیں لیکن باپو  کے ان تینوں بندر کو باپو کے ہی ماننے والوں نے آج مار دیا ہے ۔ اب تینوں بندر مرچکے ہیں۔

'میں یہ نہیں کہنا چاہتا کہ ہندو اور مسلمان کبھی نہیں لڑیں گے۔ جب دو بھائی ساتھ رہتے ہیں تو ان کے درمیان جھگڑا ہو جاتا ہے۔ کبھی کبھی سر بھی پھوٹیں گے، لیکن سب لوگ  ایک شکل کے نہیں ہوگے ۔ جب دونوں جوش  میں آجاتے ہیں تو وہ غلط کام کربیٹھتے ہیں، جسے ہمیں برداشت کرنا ہوگا۔

نائب صدر اور راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ مہاتما گاندھی کی 154 ویں یوم پیدائش پر راج گھاٹ پہنچے اور انہیں پھول چڑھائے۔ اس کے علاوہ لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو گلہائے عقیدت پیش کیا۔

فیلکس اسپتال کے بانی ڈاکٹر ڈی کے گپتا نے کہا کہ بہتر صحت کے لیے صفائی بہت ضروری ہے۔ ایسے میں سب کو صفائی کو اپنانا ہوگا اور دوسرے لوگوں کو بھی صفائی کے بارے میں آگاہ کرنا ہوگا۔