پی ایم مودی نے مہاتما گاندھی اور لال بہادر شاستری کو خراج عقیدت پیش کیا
آج پورا ملک بابائے قوم مہاتما گاندھی کی 155 ویں یوم پیدائش منا رہا ہے۔ ۔ اس موقع پر ہر کوئی مہاتما گاندھی کی انمول شراکت کو یاد کر رہا ہے۔ ساتھ ہی پورا ملک مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ پی ایم مودی راج گھاٹ گئے اور مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بابائے قوم کو یاد کرتے ہوئے پی ایم مودی نے X پر لکھا کہ تمام ہم وطنوں کی طرف سے ہم باپو کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سچائی، ہم آہنگی اور مساوات پر مبنی ان کی زندگی اور نظریات ہمیشہ وطن کے لیے مشعل راہ رہیں گے۔
آپ کو بتاتے چلیں کہ مہاتما گاندھی 2 اکتوبر 1869 کو گجرات کے پوربندر میں پیدا ہوئے تھے۔ انگریزوں کے خلاف ان کی جدوجہد آج بھی تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے۔
پی ایم مودی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا
#WATCH दिल्ली: प्रधानमंत्री नरेंद्र मोदी ने महात्मा गांधी की जयंती के अवसर पर राजघाट पर उन्हें श्रद्धांजलि अर्पित की। pic.twitter.com/MR16VWiugs
— ANI_HindiNews (@AHindinews) October 2, 2024
وزیر اعظم نریندر مودی نے بابائے قوم مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم تمام ہم وطنوں کی طرف سے پوجیےباپو کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ سچائی، ہم آہنگی اور مساوات پر مبنی ان کی زندگی اور نظریات ہمیشہ اہل وطن کے لیے مشعل راہ رہیں گے۔
सभी देशवासियों की ओर से पूज्य बापू को उनकी जन्म-जयंती पर शत-शत नमन। सत्य, सद्भाव और समानता पर आधारित उनका जीवन और आदर्श देशवासियों के लिए सदैव प्रेरणापुंज बना रहेगा।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2024
پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو بھی خراج عقیدت پیش کیا
देश के जवान, किसान और स्वाभिमान के लिए अपना जीवन समर्पित करने वाले पूर्व प्रधानमंत्री लाल बहादुर शास्त्री जी को उनकी जयंती पर आदरपूर्ण श्रद्धांजलि।
— Narendra Modi (@narendramodi) October 2, 2024
پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری کو یوم پیدائش پر بھی خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے لکھا، دیش کے جوان، کسانوں اور عزت نفس کے لیے اپنی زندگی وقف کرنے والے ‘سابق وزیر اعظم لال بہادر شاستری جی کو خراج عقیدت پیں کیا ۔’
بھارت ایکسپریس