Bharat Express

Lal Bahadur Shastri

آپ کو بتاتے چلیں کہ مہاتما گاندھی 2 اکتوبر 1869 کو گجرات کے پوربندر میں پیدا ہوئے تھے۔ انگریزوں کے خلاف ان کی جدوجہد آج بھی تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے۔

لال بہادر شاستری کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ ملک کی عوام پر کوئی بھی فیصلہ نافذ کرنے سے پہلے وہ اسے اپنے خاندان پر نافذ کرتے تھے۔ جب انہیں یقین ہو گیا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد میں کوئی دشواری نہیں ہو گی، تبھی اس فیصلے کو ملک کے سامنے رکھتے تھے۔

بنارس کا پورا شہر ’’ہر ہر مودی، گھر گھر مودی‘‘ کے نعروں سے گونج رہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ شہر زعفرانی  رنگ میں رنگا ہوا ہے

اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ برجیش پاٹھک کی موجودگی میں وبھاکرشاستری بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں۔ اس دوران بی جے پی کے کئی لیڈران بھی موجود رہے۔ وبھاکرشاستری نے آج ہی کانگریس پارٹی سے استعفیٰ دیا ہے۔

اس دن لال بہادر شاستری جی نے دہلی کے رام لیلا میدان میں پہلی بار جئے جوان جئے کسان کا نعرہ دیا۔ اس نعرے کو ہندوستان کا قومی نعرہ بھی کہا جاتا ہے جو کسانوں اور فوجیوں کی محنت کی عکاسی کرتا ہے۔