Maharashtra Politics : مہاراشٹر کے وزیر اعلی ایکناتھ شندے حکومت کے مستقبل کا فیصلہ ہوگا آج، اسپیکر کا فیصلہ کس کے حق میں ہوگا؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ مہا وکاس اگھاڑی جون 2022 میں اتحادی شیو سینا کے الگ ہونے کے بعد وجود میں آئی تھی۔ جس کے بعد ادھو ٹھاکرے کو سی ایم کے عہدے سے استعفی دینا پڑا اور حکومت گر گئی۔
Maharashtra Politics: بھتیجے اجیت پوار کے بیان پر شرد پوار کا سخت پلٹ وار، بی جے پی سے ہاتھ ملانے سے متعلق دیا یہ بڑا جواب
مہاراشٹرمیں چچا-بھتیجا کے درمیان چل رہی سیاست ایک بار پھر گرما گئی ہے۔ اجیت پوار کے بیان کے بعد شرد پوار نے پلٹ وار کیا اور بی جے پی کے ساتھ ہاتھ نہیں ملانے کی بات کہی ہے۔
Maharashtra Politics: مہاراشٹر میں ایک بار پھر سیاسی قیاس آرائیوں کا دور شروع، شرد پوار نے اجیت پوارسے ملاقات کے بعد کیا کہا؟
شرد پوار سے ملاقات کے بعد اجیت پوار دہلی روانہ ہو گئے۔ اجیت پوار کے ساتھ پرفل پٹیل بھی موجود تھے۔ انہوں نے دہلی میں امیت شاہ سے ملاقات کی۔
Supreme Court On Maharashtra Political Crisis: اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر فیصلہ لینے کے لئے سپریم کورٹ نے 31 دسمبر کا دے دیا ڈیڈ لائن
سپریم کورٹ نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ معاملہ آئندہ الیکشن تک زیر التوا رہے۔ اگراسپیکر سماعت نہیں کرسکتے تو ہم کریں گے۔ ہم نے باربار اسپیکر سے فیصلہ لینے کے لئے کہا ہے۔
Maharashtra MLA Disqualification Row: ”اگرمہاراشٹر کے اسپیکر تصفیہ کی آخری تاریخ نہیں طے کریں گے تو…“ اراکین اسمبلی کی نا اہلی معاملے پر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
سپریم کورٹ نے منگل کے روزکہا کہ اگرمہاراشٹر کے اسپیکراراکین اسمبلی کی نااہلی کے معاملے کے حل کے لئے ڈیڈ لائن نہیں طے کریں تو عدالت اسے طے کردے گا۔
They are facing hiccups of ‘India, not Bharat: کامرکز اور مہاراشٹر حکومت پر بڑا حملہ، سامنا میں کہا – انہیں ‘انڈیانہیں، بھارت’ کی ہچکی آرہی ہے شیو سینا
'مہنگائی، بے روزگاری اور دیگر بحرانوں کی وجہ سے مذہب اور عقیدے کے جال میں پھنسے ہوئے ہم وطنوں کو پھنسانے کی سازش شروع ہو گئی ہے۔
Maharashtra Politics: آدتیہ ٹھاکرے نے دیا بڑا بیان ‘ہم خود کو اپوزیشن نہیں، خود کو آئندہ آنے والی حکومت سمجھتے ہیں’
آدتیہ ٹھاکرے (ادھو ٹھاکرے دھڑے کے رہنما) نے کہا- "ہم خود کو اپوزیشن نہیں سمجھتے، ہم خود کو اگلی حکومت سمجھتے ہیں۔ I.N.D.I.A لوک سبھا 2024 کا الیکشن جیتنے جا رہا ہے۔ پ
Maharashtra Politics: روہت پوار نے ودھان بھون میں چچا اجیت پوار سے کی ملاقات، جانئے دونوں کے درمیان کیا ہوئی بات چیت؟
روہت پوار نے مطالبہ کیا کہ ان کے حلقے کو صنعتی ترقی کے لیے نشان زد کیا جائے۔ اس مطالبے کے لیے انہوں نے دھرنا دیا تھا۔ جس کے بعد اجیت پوار نے کہا تھا کہ روہت پوار نے اس خصوصی مطالبے کو لے کر ریاستی حکومت کو خط لکھا ہے
Uddhav Thackeray meets Ajit Pawar: اجیت پوار سے ادھو ٹھاکرے کی ملاقات، دونوں لیڈران کی خاص ملاقات کا کیا ہے سیاسی مطلب؟
مہاراشٹر کے سابق وزیراعلیٰ اور اجیت پوار کی ملاقات ایسے وقت میں ہوئی ہے، جب مہاراشٹر میں این سی پی دو حصوں میں تقسیم ہوچکی ہے۔ اجیت پوار کی بغاوت کے بعد مہاراشٹر کی سیاسی درجہ حرارت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
Maharashtra Politics: شرد پوار سے اجیت پوار گروپ مسلسل دوسرے دن ہو رہی ہے ملاقات، آخر کیا ہے وجہ؟
مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار اپنے گروپ کے این سی پی اراکین اسمبلی کے ساتھ مسلسل دوسرے دن پارٹی صدر شرد پوار سے ملنے ممبئی کے وائی بی چوہان سینٹر پہنچے ہیں۔





