Maharashtra Politics: شرد پوار کی سی ایم ایکناتھ شندے سے ملاقات کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل تیز
شیوسینا (یو بی ٹی) کے سربراہ اور سابق سی ایم ادھو ٹھاکرے غیر ملکی دورے پر ہیں، ایسے وقت میں شرد پوار وزیراعلیٰ سے ملنے آئے ہیں۔ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد دونوں لیڈروں کے درمیان یہ پہلی ملاقات ہے۔
Maharashtra Politics: ادھو گروپ کا بڑا دعویٰ- رابطے میں شندے گروپ کے 22 اراکین اسمبلی اور 9 ایم پی، اب شندے کے وزیر نے دیا جواب
راجیہ سبھا کا رکن پارلیمنٹ ونائک راؤت نے دعویٰ کیا کہ مہاراشٹر کی شندے حکومت جلد ہی گرنے والی ہے کیونکہ شندے کے 22 اراکین اسمبلی اور 9 اراکین پارلیمنٹ ان سے ناراض چل رہے ہیں اور ادھو کیمپ میں واپسی کرسکتے ہیں۔
Maharashtra politics: اصل شیو سینا میری ہی رہے گی… گورنر کو اجلاس بلانے کا کوئی حق نہیں ہے’ ادھو کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مہاراشٹر کی سیاست میں ایک بار پھر ہلچل شروع ہوگئی ہے۔ جہاں شیو سینا ادھو بالا صاحب ٹھاکرے کے رہنما ادھو ٹھاکرے نے اخلاقی بنیادوں پر سی ایم ایکناتھ شندے سے استعفیٰ کی ماانگ کی گئی ہے
Supreme Court on Maharashtra Crisis: سپریم کورٹ سے شندے گروپ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے کہا- گوگاولے کو چیف وہپ بنانا غیر آئینی، بڑی بینچ کرے گی فیصلہ
Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ ”گوگاوالے (شندے گروپ) کو شیو سینا پارٹی کے چیف وہپ کے طور پر تقرری کرنے کا اسپیکر کا فیصلہ غیرقانونی تھا۔“
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر کی شندے حکومت بچ گئی، گورنر اور اسپیکر کے خلاف عدالت کا سخت تبصرہ، اراکین اسمبلی کی نا اہلی پر اسپیکر کریں فیصلہ
Supreme Court: چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی صدارت میں سپریم کورٹ کی 5 اراکین والی آئینی بینچ نے گزشتہ سال مہاراشٹر میں ہوئے سیاسی بحران سے متعلق آج (11 مئی) اہم فیصلہ سنایا ہے۔
Maharashtra Political Crisis: مہاراشٹر میں شندے حکومت کے مستقبل کا ہوگا فیصلہ، سپریم کورٹ آج سنائے گا اہم فیصلہ
Maharashtra Political Crisis: سپریم کورٹ کو ادھو ٹھاکرے گروپ کی اس عرضی پر فیصلہ دینا ہے، جس میں شندے گروپ کے 16 اراکین اسمبلی کو نا اہل ٹھہرانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
NCP Chief Sharad Pawar Resigns: شرد پوار نے این سی پی کے صدر عہدے سے دیا استعفیٰ، کہا- ایم وی اے کی تشکیل صرف اقتدار کے لئے نہیں ہوئی تھی
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی کے قومی صدر شرد پوار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں اب پارٹی کی قیادت نہیں کرنا چاہتا، اب میں قومی صدر عہدے سے ریٹائر ہونا چاہتا ہوں۔
Sharad Pawar On CM Arvind Kejriwal: شرد پوار نے کیجریوال کو بتایا ایماندار وزیراعلیٰ، مہاراشٹر کے سیاسی گھمسان سے متعلق کہی یہ بڑی بات
این سی پی سربراہ شرد پوار کا اروند کیجریوال سے متعلق بڑا بیان سامنے آیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے وزیر اعلیٰ کو ایماندار وزیر اعلیٰ بتایا ہے۔
Maharashtra Politics: سپریم کورٹ کے فیصلے سے بدلے گی مہاراشٹر کی سیاست! وزیراعلیٰ شندے کی کرسی خطرے میں، گھمسان کی ہے یہ بڑی وجہ
Maharashtra Politics: ایکناتھ شندے گروپ نے شیو سینا سے بغاوت کرکے مہاراشٹر کی سیاست میں بھونچال لا دیا تھا۔ مہاراشٹر کے اس اقتدار کے جدوجہد پر سپریم کورٹ کا فیصلہ جلد آسکتا ہے۔
Maharashtra Politics: اجیت پورا نے بی جے پی میں شامل ہونے کی قیاس آرائیوں کو کیا مسترد، کہا- این سی پی میں ہوں، این سی پی میں ہی رہوں گا
مہاراشٹر کی سیاست میں ہلچل کافی تیز ہے، قیاس آرائی کی جا رہی ہے کہ تقریباً 30 اراکین اسمبلی کے ساتھ اجیت پوار بی جے پی کے ساتھ جانے کے لئے تیار ہیں۔