Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر میں انتخاب سے قبل دیویندر فڑنویس کا بڑا بیان، کانگریس کے اور بھی لیڈران بی جے پی میں ہوں گے شامل
بی جے پی لیڈر اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ دیویندر فڑنویس نے جمعرات کو کہا کہ مہا یوتی حکومت ریاست میں دوبارہ اقتدار میں آئے گی۔ کانگریس کے مزید لیڈران بی جے پی میں شامل ہوں گے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر الیکشن سے پہلے بی جے پی کو جھٹکا، ترپتی ساونت ایم این ایس میں شامل
قابل ذکر بات یہ ہے کہ آپ کو بتا دیں کہ 2015 کے باندرہ ایسٹ اسمبلی ضمنی انتخاب میں ترپتی ساونت نے شیو سینا کے ٹکٹ پر نارائن رانے کو شکست دی تھی۔
Maharashtra Assembly Election 2024: ممبئی بی جے پی میں بڑی بغاوت، سابق رکن پارلیمنٹ گوپال شیٹی آزاد امیدوار کی حیثیت سے کریں گے پرچہ نامزدگی داخل
گوپال شیٹی نے کہا، "پارٹی کے اوپر والے فورم میں میرا نام بھی لیا گیا، یہ ایک حقیقت ہے، لیکن مجھے ٹکٹ نہ ملنے کا کوئی مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ یہ ہے کہ بوریولی سے ایک مقامی کارکن کو ٹکٹ ملنا چاہیے تھا۔
Maharashtra Assembly Election 2024: اے آئی ایم آئی ایم نے وارث پٹھان کو میدان میں اتارا، اس سیٹ سے لڑیں گے انتخاب
اتوار کو امیدواروں کے اعلان پر وارث پٹھان نے کہا تھا کہ میں پارٹی کے فیصلے کا خیرمقدم کرتا ہوں اور مجھے بہت خوشی ہے کہ امیدواروں کا انتخاب سوچ سمجھ کر کیا گیا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: رام داس اٹھاولے مہاراشٹر میں سیٹ کا کر رہے تھے مطالبہ، بی جے پی نے لیا یہ بڑا فیصلہ
مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 29 اکتوبر ہے۔ بی جے پی نے پیر (28 اکتوبر) کو مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے 25 امیدواروں کی تیسری فہرست جاری کی ۔
Maharashtra Election 2024: اجیت پوار سے ملاقات کے بعد نواب ملک کا بیان ، کہا ۔ ‘میں لڑوں گا الیکشن ، 29 اکتوبر کو سب کچھ ہوجائے گا واضح
نواب ملک اس وقت انوشکتی نگر سے رکن اسمبلی ہیں، جہاں سے اس بار این سی پی اجیت پوار کے خیمہ سے ان کی بیٹی ثنا ملک کو امیدوار بنایا ہے۔
Maharashtra Assembly Election 2024: مہاراشٹر انتخابات کے لیے کانگریس امیدواروں کی دوسری فہرست جاری، مزید 23 سیٹوں پر نام فائنل
کانگریس نے مہاراشٹرا انتخابات کے لیے جاری کردہ دوسری فہرست میں ناگپور ساؤتھ سے گریش پانڈو کو ٹکٹ دیا ہے۔ ساتھ ہی ممبئی کی 3 سیٹوں کے لیے بھی امیدواروں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ان میں کاندیولی، چارکوپ اور سائن کولیواڑا شامل ہیں۔
Maharashtra Assembly Election 2024: بالاصاحب تھوراٹ کی بیٹی پر قابل اعتراض تبصرہ، بی جے پی لیڈر پر کانگریس کارکن برہم، گاڑیوں کو لگائی آگ
اس واقعہ پر شہر میں کانگریس پارٹی کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا، اس بیان سے ناراض کارکنوں نے کئی جگہوں پر گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے اور کچھ جگہوں پر کاروں کو بھی آگ لگا دی۔
MVA seat Sharing 2024: ایم وی اے میں سٹیوں کا تقسیم پر اتفاق رائے،کانگریس، شیو سینا اور این سی پی کے درمیان 85-85 نشستوں کی تقسیم
ایم وی اے خیمہ سے یہ بڑی خبر نکل کر سامنے آئی ہے کہ تینوں سیاسی جماعتیں یعنی کانگریس، شیو سینا (یو بی ٹی) اور این سی پی کے درمیان 85-85 نشستوں پر اتفاق رائے ہو گیا ہے
MVA Seat Sharing Formula: ادھو ٹھاکرے یا کانگریس،مہاراشٹر میں کون زیادہ سیٹوں پر لڑے گا الیکشن ؟ جانئے ایم وی اے کا فارمولا
ممکنہ فارمولے کے تحت کانگریس 103 سے 108 سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتی ہے۔ وہیں ادھو ٹھاکرے کی پارٹی کو 90-95 سیٹیں مل سکتی ہیں۔ شرد پوار کو 80-85 سیٹیں مل سکتی ہیں۔





